English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Honesty of purpose | اصل مقاصد کے لیے ۔ | |
| Honesty pays in the long run | Phrase | ایمانداری آخر جیت جاتی ہے |
| Honey | Noun | شہد ۔ |
| Honey ant | Adjective | ہنی آنٹ ۔ شہد چیونٹی ۔ ایسی چیونٹیاں جن کو خوراک قملہ سبز جیسے حشرات کا بنایا جانے والا شہد نباتی ہوتا ہے ۔ کارکن چیونٹیاں شہد اکٹھا کرتی ہیں اور اپنے جسم میں ذخیرہ کر لیتی ہیں ۔ |
| Honey badger | Noun | افریقی بجّو ۔ |
| Honey bag | Adjective | ہنی بیگ ۔ کیسہ عسل ۔ شہد کی مکھیوں میں پتلی دیواروں والی غذائی نالی کا طویل حصہ ۔ |
| Honey bear | Adjective | خرس ہندی ۔ تھوتھنی دار ریچھ ۔ گوشت خور اور درختوں پہ رہنے والا ممالیہ ۔ ۴۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ |
| Honey bee | Adjective | ہنی بی ۔ شہد کی مکھی ۔ مل جل کر رہنے والے حشرات میں سے ہے ۔ یہ مکھیاں کالونیاں بنا کر رہتی ہیں ۔ چنانچہ اپنے گھونسلے تیار کرتی ہیں ۔ یہ چھتے درختوں چٹانوں کے شگافوں اور بے آباد گوشوں میں بنائے جاتے ہیں ۔ قیمتی حشرات میں سے ہیں کیونکہ یہ شہد اور موم مہیا کرتی ہیں ۔ پولی نیشن میں مددگار ہوتی ہیں ۔ |

| Honey bird | Noun | شہد کھانے والی چڑیا ۔ |
| Honey borax | Noun | سہاگہ کا شہد |
| Honey buzzard | Adjective | ہنی بزرڈ ۔ نخل خور شکرا ۔ عقاب جو شہد کی مکھیوں اور بھڑوں کے لاروا شوق سے کھاتا ہے ۔ اس کی چونچ خمدار ۔ تیز اور مضبوط ہوتی ہے ۔ |
| Honey clover | Noun | بن میتھی ، میتھی جنگلی ، رانی میتھی |
| Honey comb | Adjective | ہنی کومب ۔ شہد کا چھتہ ۔ چھ ضلعی خانوں پر مشتمل مومی ڈھانچہ اسے شہد کی مکھیاں بناتی ہیں اور اس میں انڈے دینے کے علاوہ شہد ذخیرہ کرتی ہیں ۔ |
| Honey comb | Adjective | ہنی کومب ۔ شہد کا چھتہ ۔ چھ ضلعی خانوں پر مشتمل مومی ڈھانچہ اسے شہد کی مکھیاں بناتی ہیں اور اس میں انڈے دینے کے علاوہ شہد ذخیرہ کرتی ہیں ۔ |
| Honey comb stitch | Noun | ایک قسم کا بخیہ ۔ |
| Honey combed | Adjective | مہال کے چھتے جیسا بنا ہوا ۔ اندر ہی اندر جڑ کھودا ہوا ۔ |
| Honey creeper | Noun | ایک قسم کی چڑیا ۔ |
| Honey dew | Adjective | ہنی ڈیو ۔ شہد حیوانی ۔ میٹھا پتلا لیس دار سیال جسے قملہ سبز فلس اور دیگر حشرات خارج کرتے ہیں ۔ یہ چیونٹیوں کو شکار کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
| Honey dew melon | Noun | شیریں خربوزہ ۔ بہت میٹھا خربوزہ ۔ |
| Honey drop | Noun | شہد کا قطرہ ۔ شیریں اور خوش ذائقہ |
| Honey eater | Noun | شہد خور ۔ بہت سے مُفّنی پرندوں میں سے ایک ۔ پھولوں سے شہد رس لیتا ہو ۔ |
| Honey extract | Noun | راٹل جیلی |
| Honey fall | Noun | شہد نباتی ۔ خوش بختی |
| Honey flower | Noun | ایک پھولدار جھاڑی جو کیپ آف گڈھوپ میں پائی جاتی ہے ۔ ایک آسٹریلیائی پھول ۔ |
| Honey gland | Noun | شہد دان ۔ اصلیہ ۔ |
| Honey guide | Adjective | ہنی ایٹر ۔ شہد خور ۔ گانے والا ایک پرندہ ۔ پھولوں کے رس اور حشرات اس کی خوراک ہیں ۔ آسٹریلیا اور بحرالکاہل کے جزائر میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Honey gulde | Noun | طیورِ شہد نما ۔ افریقہ اور ایشیا میں پائے جانے والے چھوٹے پرندے ۔ |
| Honey is not for an asss mouth | — | — |
| Honey is not for an asss mouth | — | — |