honey dew – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہنی ڈیو ۔ شہد حیوانی ۔ میٹھا پتلا لیس دار سیال جسے قملہ سبز فلس اور دیگر حشرات خارج کرتے ہیں ۔ یہ چیونٹیوں کو شکار کرنے کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شہد نباتی ۔ ترنجبین کی قسم کی میٹھی چیز ۔

🔹 Roman Urdu