honey bee – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہنی بی ۔ شہد کی مکھی ۔ مل جل کر رہنے والے حشرات میں سے ہے ۔ یہ مکھیاں کالونیاں بنا کر رہتی ہیں ۔ چنانچہ اپنے گھونسلے تیار کرتی ہیں ۔ یہ چھتے درختوں چٹانوں کے شگافوں اور بے آباد گوشوں میں بنائے جاتے ہیں ۔ قیمتی حشرات میں سے ہیں کیونکہ یہ شہد اور موم مہیا کرتی ہیں ۔ پولی نیشن میں مددگار ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نحل ۔ زنبور ۔ شہد کی مکھی ۔

🔹 Roman Urdu