English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Homosexualist Adjective ہومیو سیکسوئیلسٹ ۔ ہم جنس پرست ۔ ہم جنس پرستی میں ملوث ۔
Homosexuality Noun ہم جنسی میلان ۔ اغلام ۔ ہم جنسیت ۔
Homosexualize Verb امرد پرست بنانا ۔
Homosporous Adjective ہم بذرئی ۔ ایک ہی قسم کا تخمک ۔
Homospory Noun ہم بذرئیت ۔
Homospteran Noun, Adjective ہم پَر ۔ مشابہ پر ۔
Homostyled Adjective ہم صورت ۔ یکساں گردنہ ۔
Homostylichomostylous
Homostyly Adjective ہوموسٹائلی ۔ ہم ابرہ ۔ پھول کی حالت جس میں تمام ابرہ کی لمبائی ایک جیسی ہوتی ہے ۔
Homosystemic Adjective ہم نظامی ۔
Homotaxial homotaxic
Homotaxially Adverb ہم ترتیبی سے ۔
Homotaxis Noun ہم ترکیبی ۔ ہم ترتیبی ۔ ترتیب میں ۔
Homotaxy Noun ہم ترتیبی ۔
Homothallic Adjective ہومو تھیلک ۔ یک تالوسی ۔ صرف ایک قسم کا فطرونہ رکھنا ۔
Homothermal Adjective جوشیلا خون ۔
Homothermic Adjective ہوموتھرمک ۔ ہم حراری ۔ گرم خون ۔ ہم حراری یا گرم خون رکھنے والے حیوان یہ صلاحیت رکھتے ہیں ۔ کہ وہ ماحول سے قطع نظر اپنے خون کا درجہ حرارت برقرار رکھ سکیں ۔
Homothermous Adjective ہم حراری ۔ متساوی الحرارت ۔
Homotonic Noun ہم طنابی
Homotonous Adjective ہم ھدا ۔
Homotranspalnt Greek, Latin بافتَیں یا عُضو جِن میں اِسی نُوع کے غَیر مُشابہ اراکین سے پَیوَند کیا جائے
Homotransplant ہوموٹرانس پلانٹ ۔
Homotransplantation Adjective ایک ہی نسل کے غیر معروف جان دار میں عضو یا بافت کی منتقلی ۔
Homotropal Adjective یک رخا ۔
Homotypal homotypic
Homotype Noun ہم ساخت ۔ ہم شکل ۔ ہم مثل ۔
Homotypic Adjective عام نوعی۔
Homozygosis Noun مشابہ جفتی ۔ مشابہ زواجیت ۔
Homozygote Noun مُشابہ جُفتہ ۔ ہم ازدواجیہ ۔ مشابہ گمٹی ملاپ ۔
Homozygous Adjective مشابہ زواجہ ۔ مشابہ گُمٹہ ۔