English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Homuncio Noun بونا ۔ ٹھگنا ۔ بالشتیا ۔ پیڈا ۔
Homuncular Adjective بونا ۔ بالشتیا ۔
Homuncule Adjective بوٹا ۔ ٹھگنا ۔ چھوٹا آدمی ۔ جادو کے ذریعے مصنوعی طور پر پیدا کیے جانے کے قابل ۔
Homunculus Noun بونا ۔ ٹھگنا ۔ قدیم زمانے کا عقیدہ ۔ انسانی جنین ۔
Homy Adjective گھر کی طرح ۔ وطن کی مانند ۔ وہ مقام جہاں گھر کا سا لطف حاصل ہو ۔
Hon Noun پیارا ۔ پیاری ۔
Hona Name ہونہ ۔ صلح ۔ تسلی ۔ تسکین ۔ اطمینان ۔
Honaqueous Adjective پانی کے علاوہ کسی دوسرے مائع کی خصوصیت رکھنے والا ۔
Honcho Noun, Verb سر براہ ۔ نِگران کار ۔ مُنتظم ۔ قابلِ تعریف آدمی ۔ نِگرانی انتظام و انصرام کرنا ۔
Honduran Adjective ہونڈرون ۔ بونڈوارسی ۔ وسطی امریکا کے شمال مشرقی حصّے میں واقع جمہوری ملک ۔ بونڈورس کا باشندہ ۔
Hone Verb ترقی دینا بڑھانا ۔
Hone wort Noun چھتر دار درختوں کی بعض قسمیں ۔
Honed Verb ترقی دی بڑھایا ۔
Honest ایماندار ۔
Honest broker Adjective دیانت دار دلال ۔
Honest is the cat when the meat is on the hook Idiom انگور کٹھے ہیں ! ۔
Honest is the cat when the meat is upon the hook Idiom لاچار بلی جپے مالا ۔
Honest men fear neither the light nor the dark Idiom دیانت داری اچھے بُرے دِنوں کی پرواہ نہیں کرتے ۔
Honest one Name امین ۔
Honest tutors are very rare these days Phrase آجکل ایماندار ٹیوٹر بہت کم میسر آتے ہیں
Honest workers are rewarded Phrase ایماندار کاریگروں کو انعام دیا جاتا ہے
Honestly Adverb ایمانداری سے ۔ نیک نیتی سے ۔
Honestness Noun دیانت داری ۔ راست بازی ۔ کھرا پن ۔ ایمانداری ۔
Honesty Noun ایمانداری ۔ نیک نیتی ۔ دیانت ۔
Honesty endures longest Idiom دیانتداری سب سے دیرپا شے ہے ۔
Honesty gives wings to strength Idiom دیانتداری سے طاقت بڑھتی ہے ۔
Honesty is like an icicle if once it melts that is the end of it
Honesty is safely Idiom دیانت دار کو خطرہ کیا ؟
Honesty is the best police Phrase دیانت داری بہترین حکمت عملی ہے ۔
Honesty is the best policy Idiom ایمانداری سب سے اچھی بات ہے ۔