English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Honey is not for ass s mouth یہ منہ اور مسور کی دال ۔
Honey is not for the ass mouth
Honey is not for the ass s mouth Idiom یہ منہ اور مسور کی دال ۔
Honey is not for the asss mouth
Honey is not for the asss mouth
Honey is sweet but the bee stings Idiom پھول میں کانٹا ہے ۔
Honey is too good for a bear Idiom بندر کیا جانے ادرک کا ذائقہ ۔
Honey locust کرات ۔ شمالی امریکا کا چوڑا اور چھتنار درخت ۔ مٹر یا پھلی کے خاندان سے ہے ۔
Honey locust tree مشرقی امریکا کا ایک درخت ۔
Honey lotus Noun شبدر سفید ، شبدر شیریں
Honey moon Verb ہنی مون منایا ۔
Honey mooned Verb ہنی مون منایا ۔
Honey moth Noun ایک قسم کا پتنگا جو چھتوں میں پایا جاتا ہے ۔
Honey mouse Adjective ہنی ماوس ۔ شہد خور چوہا ۔ لمبی تھوتھنی والا آسٹریلوی کیسہ دار جو شہد اور حشرات کھاتا ہے ۔
Honey mouthed Adjective شیریں زبان ۔
Honey parrot Adjective ہنی پیرٹ ۔ شہد خور طوطا ۔ آسٹریلوی لوری کیت ۔ شوخ رنگوں والا چھوٹا طوطا ۔ اس کے بال و پر سبز رنگ کے جبکہ سر اور سینہ مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ۔ غول پسند پرندہ ہے ۔ ملائیشیا اور آسٹریلشیا میں پایا جاتا ہے ۔ شہد اور پھولوں کا رس رغبت سے پیتا ہے ۔
Honey plant Noun ناگ پھن ، ناگ پھنی تھور
Honey pot Noun شہد دان ۔
Honey stalk Noun گل شیدر ، گل نفل
Honey stone Noun شہد سنگ ۔
Honey sucker Noun شہد کھانے والے پرندے ۔
Honey suckle Adjective ہنی سکل ۔ نفل ۔ شبدر ۔ درختوں دیواروں اور مینڈھوں پر چڑھنے والی بیل ۔ معتدل خطوں میں پائی جاتی ہے ۔ گہرے سبز رنگ کے نوکیلے پتے اور زرد رنگ کے خوشبودار بگل نما پھول ہوتے ہیں ۔
Honey sweet Adjective شہد کی طرح میٹھا ۔ بہت میٹھا ۔
Honey tongude Adjective شیریں زبان ۔
Honey tube Noun روکھ جوں کا خار نما عضو جس سے میٹھا مادہ نکلتا ہے ۔
Honey tubes Adjective ہنی ٹیوبز ۔ شہد نلکیاں ۔ قملہ سبز یا تیلیوں کے قرنجوں کا غلط العام نام ۔ کیونکہ پہلے سمجھا جاتا تھا کہ یہ نلکیاں نباتی شہد خارج کرتی ہیں ۔ جبکہ حقیقت میں انہیں قملہ سبز خود اپنی رطوبت سے اپنے تخفظ کے لیے بناتی ہیں ۔
Honey water Noun آب شہد ، ماء العسل
Honey words Noun شیریں الفاظ ۔ مصحور کن الفاظ ۔
Honey wort Noun نبات العسل ، غریرا
Honeybee Noun شہد کی مکھی ۔ مہال مکھی ۔ زنبُور ۔ شہد پیدا اور جمع کرنے والی مکّھی ۔