English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Honeycomb Noun شہد کا چھتہ ۔ مہال ۔ نحل خانہ ۔ موم کا ڈھانچا ۔
Honeycomb coral Noun ایک قسم کا مرجان ۔
Honeycomb ringworm شہدیہ ۔ کچلی ۔
Honeycomb stomach Noun جگالی کرنے والے جانور کا دوسرا معدہ ۔
Honeycomb tetter دیکھو : Favus
Honeycomb tripe شکم دوم یا جگالی کرنے والے جانوروں کا دوسرا معدہ ۔
Honeydew Noun پَت رَس ۔ شہد نباتی ۔ شہد حیوانی ۔
Honeyed Adjective شہد کا بنا ۔ شہد بھرا ۔ میٹھا شیریں ۔
Honeyed words happy everybody Phrase چکنی چپڑی باتیں سب کو خوش کر دیتی ہیں
Honeyful Adjective شہد بھرا ۔
Honeyless Adjective بے مٹھاس ۔ بغیر شہد کے ۔
Honeylike Adjective مثلِ شہد ۔ شہد کی طرح ۔
Honeymoon Noun, Verb نئے شادی شُدہ جوڑے کے ایک دُوسرے کے ساتھ آرام و تفریح میں بسر ہونے والے ابتدائی دِن ۔ ماہ عسلی ۔ ابتدائی شوق ۔ ولولہ ۔ ماہ عسلی منانا ۔
Honeymooner Noun ہنی مون ماننے والا / والی ۔
Honeysuckle Noun جِنس لونیکیرا کی چڑھنے والی بیل جِس میں زرد اور گُلابی خوشبودار پھول لگتے ہیں ۔
Honeysuckled Adjective نفل سے یا اس کی خوشبو سے بھرا ہوا ۔
Honeywort Noun نبات العسل ۔ غریرہ ۔
Hong Noun ہانگ ۔ چین میں کمروں یا عمارتوں کا سلسلہ جو گودام یا کارخانے پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Hong kong and shanghai ہانگ کانگ اور شہنگائی ۔
Honiton Noun لیس کی بعض قسمیں جو ہونیٹن میں بنائی جاتی ہیں ۔
Honk Verb ہا رن زور سے بجنا بجانا ۔
Honked Verb ہا رن زور سے بجا ا بجایا ۔
Honky Noun گورے لوگ ۔ چِٹّے لوگ ۔ سفید فام آدمی ۔
Honky tonk Noun گھٹیا ہوٹل ۔ ہانکی ٹانک ۔ گھٹیا بار یا نائٹ کلب ۔
Honky tonk Noun گھٹیا ہوٹل ۔ ہانکی ٹانک ۔ گھٹیا بار یا نائٹ کلب ۔
Honnete homme Noun نیک آدمی ۔ پرہیزگار آدمی ۔ نفیس آدمی ۔
Hono rarium Noun وہ رقم جو اعزازی خدمت کے لیے بطور اعزازانہ معاوضہ میں دی جائے ۔
Honor brit honour
Honor system Noun خود احترامی نظام ۔ طرِیق انتظام ۔ انتظام کرنے والا ۔
Honorable brit honourable