honey comb – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہنی کومب ۔ شہد کا چھتہ ۔ چھ ضلعی خانوں پر مشتمل مومی ڈھانچہ اسے شہد کی مکھیاں بناتی ہیں اور اس میں انڈے دینے کے علاوہ شہد ذخیرہ کرتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خانہء زنبور ۔ مہال کا چھتا ۔

🔹 Roman Urdu