English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haloform reaction ہالوفارم تعامل ۔ ایسا تعامل جو میتھائل کاربینول اور میتھائل کاربونائل ڈھانچوں کی کیمیائی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ تعامل NaoCI کے ساتھCHCI3 بناتا ہے ۔
Haloform test ہالوفارم ٹیسٹ : ہا لو فارمز یا ڈائی ہالو کاربنز کا سراغ لگانے کے لیے کیا جانے والا ٹیسٹ ۔ اس ٹیسٹ کے لیے ہالو فارم میں ۱۰ NaOHفیصد اور پائیریڈین شامل کیا جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں گلابی رنگ گہرے سرخ رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Halogen Noun چار عناصَر کَلورین ، فَلورین ، آیوڈین اور بَرومین میں سے کوئی ایک
Halogen Noun چار عناصَر کَلورین ، فَلورین ، آیوڈین اور بَرومین میں سے کوئی ایک
Halogenate Verb ہیلوجن کاری کرنا ۔ نمک بنانا ۔ ہیلوجن سے عمَل کرنا ۔
Halogenated Adjective لونجن سے ملا ہوا
Halogenation ہالو جینیشن ۔ مالیکیولز میں اضافی یا متبادل حیثیت سے ہالوجن ایٹمو ں کو شامل کرنے کا عمل ۔ مثلا میتھین اور کلورین سے کلورو میتھین بنانا یا بینزین اور کلورین سے ایلومینئم کلورائیڈ عمل انگیزی کی موجودگی میں کلورو بینزین کی تشکیل ۔
Halogenoalkanehaloalkane a compund formed by substituting a halogen atom for a hydrogen atom an akae
Halogenous Noun نمک پیدا کرنے والا
Halogens Noun برقی منفی عناصر مثلا کلورین ، برومین ، فلورین وغیرہ قسم کے غیر معدنی عناصر
Halogens the generic name for the elements of group 17 of the periodic table Phrase ہیلوجنز گروپ ۱۷ کے عناصر مثلاَ فلورین برومین اور آیوڈین وغیرہ کا گروہی نام ۔
Halogens vll a group
Haloid Adjective ہیلائڈ ۔ سَمُندری نمک ۔ تَرکیب میں عام نمک سے مُشابہ ۔
Halomancy Noun نمکی تفائل
Halometer Noun خون کے سرخ جسیموں پر روشنی ڈالنے کے بعد ان کے گرد بننے والے روشنی کے ہالہ کی پیمائش کرنے والا آلہ
Halomorphic Adjective ہالو مار فِک ۔ شور زدہ ۔ الکلی نمک ۔ تعدیلی نمک ۔
Halon Noun کاربن ، برومائن اور ہیلوجین کی آمیزش سے بنے ہوۓ گیسی مُرکبات میں سے کوئی جو آگ بُجھانے کے لیے اِستعمال ہوتے ہیں ۔
Halooq Name حلوق : پیدا کرنے والا ۔ بنانے والا ، خالق ۔
Halopelvic Noun ایک قسم کی خارجی ترسیخ جس سے ریڑھ کی ہڈی پر جر ثفیل کے عمل کا اطلاق دو نقاط کے مابین ہوتا ہے ۔
Haloperidol Noun اسم ایک قسم کا سائیکو ٹروفک عامل جو شیزو فرینیا کے مریض کے علاج میں استعمال ہوتا ہے اور دیگر نفسیاتی موارض میں بھی خواب آور خصوصیات کے باعث مستعمل ہے ۔ یہ انجکشن یا دیگر ذرائع سے استعمال ہوتا ہے ۔
Haloperidol Noun اسم ایک قسم کا سائیکو ٹروفک عامل جو شیزو فرینیا کے مریض کے علاج میں استعمال ہوتا ہے اور دیگر نفسیاتی موارض میں بھی خواب آور خصوصیات کے باعث مستعمل ہے ۔ یہ انجکشن یا دیگر ذرائع سے استعمال ہوتا ہے ۔
Halophile Noun شوراب پَسَند جاندار ۔ پودا یا جانور جو نمکین دَلدَل میں پَروان چڑھے ۔
Halophilous Adjective شوراب پَسَند ۔
Halophyte Adjective ہالو فائٹ ۔ شور پودا جو شور زدہ زمین یا نمکین پانی مین نشوونما پا سکتا ہے ۔
Halophytic Adjective شور پَسَند ۔ اِس طرح اُگنے کی صِفت ۔
Halothane Noun ایک صاف اور بے رَنگ مائع جو بے ہوش کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہیے
Halothane Noun ایک صاف اور بے رَنگ مائع جو بے ہوش کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہیے
Halothane fluothane chbrcl cf3 bp 45 52c
Halotrichite Noun لوہ پھٹکری
Haloxylin Noun ایک آتش گیر مادہ