English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Haloxylon multiflorum Noun آلہ لانا
Haloxylon recurvum Noun کھر ، خر ، سرگل ، لاسون
Haloxylon salicornicum Noun پرکائی ، ماٹی ، لندرا ، زہربوٹی
Halq Noun خرمن ماہ ۔ منڈل حلقہ ۔ دائرہ
Halse Noun گردن ۔حلق
Halstern disease Noun مقامی آتشک
Halt Noun پڑاﺅ ۔ ٹھہرنے کا مقام ۔
Halt between two opinions Idiom ہچکچانا ۔
Halt stop
Halta Name ہالتہ ۔ ام المومنین حضرت خدیجہؓ کی ہمشیرہ کا نام ۔
Halted Verb مقام کیا ٹھہرا ۔
Halter Noun تسمہ ، رسی ، ڈوری جس میں گلے میں ڈالنے کے لیے پٹہ ہو جسے جانوروں کو باندھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھندا ۔
Halter banyan Noun لثامی پٹی ۔
Haltera Adjective ہالٹرز ۔ متوازنات ۔ تمام حقیقی مکھیوں کے تبدیل شدی یا اختصار شدہ پچھلے پر ان کی سورت گرہ یا گانٹھ جیسی ہوتی ہے ۔ پرواز کے دوران یہ ارتعاش مین رہتے اور توازن قائم کرتے ہیں ۔
Halterbreak Verb کِسی جانور کو رسّی یا پَٹّے کی تَربیت دینا ۔ باگ ڈور کا عادی کَرنا ۔
Halteres Noun وزن جس کو ہاتھوں میں پکڑ کر چھلانگ لگائی جاتی ہے
Halteridium Noun ایزانیہ
Halthouse hernial Noun چڈھے کا ہرنیا
Halticidae Adjective ہالٹیسیڈا ۔ بھنگ کے حشرے ۔ غلاف پر بھونرے ان کی ایک قسم باجرے کے کھیت میں اور دوسری بھنگ کے پودوں پر منڈلاتی نظر آتی ہے ۔
Halting رک رک کے ۔
Haltingly Adverb پس و پیش کے ساتھ ۔ رُک رُک کَر ۔ لنگڑا کَر ۔
Haltingness Noun پس و پیش ۔ رک رک کر چلنا
Haltres Noun توازن قائم رکھنے کے آلات
Halusaus odoratus Noun سگندھ بالا
Halvans Noun فضلہ کج دھات
Halve آدھا آدھا کرنا ۔
Halved Noun آدھا کیا ہوا
Halver Noun آدھا حصہ پانے والا
Halves Verb دو مساوی حصے کرنا ۔
Halving Adjective آدھا کیا ہوا