haloform test – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہالوفارم ٹیسٹ : ہا لو فارمز یا ڈائی ہالو کاربنز کا سراغ لگانے کے لیے کیا جانے والا ٹیسٹ ۔ اس ٹیسٹ کے لیے ہالو فارم میں ۱۰ NaOHفیصد اور پائیریڈین شامل کیا جاتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں گلابی رنگ گہرے سرخ رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu