English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hallelujatic Adjective حمد سے متعلق
Hallelujh Adjective اللہ کی تعریف کا گیت ۔ حمد
Hallenism Phrase یونانی رسم و رواج پرستی
Halleys comet the best known comet with an orbital priod of 76 years which last reappeaed n 186
Halliard Noun جھنڈا یا بادبان کھولنے اور بند کرنے کے لیے استعمال ہونے والا رسّہ ۔
Hallmark مسہر تصدیق ۔ کھرے پن کا نشان ۔
Hallmarked Verb علامت ، نشان چھوڑا ۔
Hallo Interjection ہیلو ہیلو ۔ توجہ حاصِل کرنے کے لیے آواز یا نِدا ۔ آواز جِس سے کُتّے کو شِکار کے پیچھے دوڑایا جاتا ہے ۔
Hallo halloo hello Verb ہیلو ۔ ہیلو کہہ کر پکارنا ۔
Halloo Verb للکارنا ، پکار ۔
Hallooed Verb للکارا ، پکار ۔
Hallopeaus disease
Hallow Verb مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔
Hallow e en
Hallow square پیارہ فوج بشکل مربع جس میں چاروں طرف آدمی ہوں اور بیچ میں سامان کے لئے خالی جگہ ہو ۔
Hallowed Adjective پاک کَردہ ۔ مُطّہر کَردہ ۔ مُقدّس شُدہ ۔
Halloween Noun ہالوین ۔ ۳۱ اکتوبر کی شام آل سینٹس ڈے کے موقع پر ۔ جب لوگ بھیس بدل کر اور بچے ڈراوٴنے منھ لگا کر شوخیاں کرتے ہیں ۔
Halloween Noun ہالوین ۔ ۳۱ اکتوبر کی شام آل سینٹس ڈے کے موقع پر ۔ جب لوگ بھیس بدل کر اور بچے ڈراوٴنے منھ لگا کر شوخیاں کرتے ہیں ۔
Hallowmas Noun یومالاولیاء
Halloysit Noun گلی معدن
Halls disease
Hallstatt Adjective ہال سٹاٹ ۔ وسطی یورپ کے قبل مسیح کَلچَر کے ایک مرحلے سے مُتعلّق ۔ جب کانسی مُستعمِل تھی اور لوہا مَروّج ہو رہا تھا ۔
Halluca Adjective انگوٹھے سے متعلق
Hallucinant Adjective توہم خیز ۔ وہمی ۔ وہم میں مُبتلا ۔ وسوسوں میں مُبتلا ۔
Hallucinate Verb ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔
Hallucinated Verb فریب خیال میں متبلا کیا ۔
Hallucination Noun ہَذیان ۔ ایک غَلَط تصَوَّر جو پَرَیشانی کی صُورَت میں پَیدا ہوتا ہے
Hallucination Noun ہَذیان ۔ ایک غَلَط تصَوَّر جو پَرَیشانی کی صُورَت میں پَیدا ہوتا ہے
Hallucinations واہمہ، ہذیان، ایک غلط تصور جو پریشانی کی صورت میں پیدا ہوتا ہے
Hallucinative Adjective وہمی ۔خیالی