haloperidol – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسم ایک قسم کا سائیکو ٹروفک عامل جو شیزو فرینیا کے مریض کے علاج میں استعمال ہوتا ہے اور دیگر نفسیاتی موارض میں بھی خواب آور خصوصیات کے باعث مستعمل ہے ۔ یہ انجکشن یا دیگر ذرائع سے استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu