English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Halwan Name حلوان : بھیڑ یا بکری کا دودھ پیتا بچہ ۔ رشوت ،
Haly abbas Noun علی عباس (ایک مسلمان طبیب )
Halya Name ہلیہ ۔ چھوٹی کشتی کا چپو ۔
Halyard Noun شہتیروں کے سرے آدھے تراش کر جوڑنا
Ham Noun پشت ران
Ham fisted
Ham the father of canaan saw that his father was naked and told his brothers who were outside the tentgenesis 9 22
Hama Noun, Name, Arabic, Geology حماہ (عربی میں حماة) وسطی شام کا ایک شہر ہے۔ شام کا آبادی کے حساب سے پانچواں بڑا شہر ہے۔
Hamaad ullah halijwi wali saint
Hamaas Name حماس ۔ مضبوط ۔
Hamad Name حمد ۔ اللہ کی تعریف ۔
Hamada Name تعریف کرنے والی حمد کرنے والی ثناء کرنے واکی ۔
Hamadryad Noun بَن دیوی ۔ شَجَر دیوی ۔ ہیما ڈرائڈ ۔ شجری پَری ۔
Hamadryas Noun عرب کا ایک بڑا تھوتھنی دار بندر یا میمون جِس کے جِسم پر رو پہلی جھلک لیے ہوۓ خاکستری بال ہوتے ہیں ۔ قدیم مِصر میں مُتبرک سمجھا جاتا تھا ۔
Hamael Name گلے میں ڈالنےت کی چیز ایک زیور ۔
Hamaida Name حمائدہ: صفات والا ، خوبیوں والا ۔
Hamaiza Name سمجھدار زکی تیز فہم زہین معاملہ فہم ۔
Hamal Name ہمال: مانند ۔ مثل ۔ شریک ۔
Hamalah Name سرخ رنگ کی ۔
Hamam Name ہمام: بلند ہمت ۔ دلیر ۔ قوم کا سردار ۔
Hamama Name پرندہ ۔ خوبصورت عورت ۔ حسین عورت ۔
Hamamelid Noun وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال سے عرق کَشید کیا جاتا ہے
Hamamelids Noun وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے
Hamamelids Noun وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے
Hamamelids leaf دیکھو ۔
Hamamelids leaf hammer toe
Hamamelis Noun ہیما میلس ، یو ایس اے میں پائے جانے والے ایک درخت کے خشک پتے جو حابس دم (جریان خون روکنے والے ) ہونے کی وجہ سے خونی بواسیر میں فائدہ پہنچاتے ہیں
Haman Name ہمان: ہم خیال ۔
Haman chorionic gonadotrophinhcg
Hamania Name مدد گار ۔