halogenation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہالو جینیشن ۔ مالیکیولز میں اضافی یا متبادل حیثیت سے ہالوجن ایٹمو ں کو شامل کرنے کا عمل ۔ مثلا میتھین اور کلورین سے کلورو میتھین بنانا یا بینزین اور کلورین سے ایلومینئم کلورائیڈ عمل انگیزی کی موجودگی میں کلورو بینزین کی تشکیل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلوجن کاری ۔ نمک زائی ۔ ہیلوجن ملانے کا عمَل ۔

🔹 Roman Urdu