English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Hallucinative hallucination Noun وہم والا ، وہمی
Hallucinator Noun وہم پیدا کر نے والا
Hallucinatory Adjective خَفقانی ۔ واہمی ۔ تَصوُّری فَریب ۔ خیالی ۔ واہمہ زا ۔
Hallucinatory hallucination Noun وہمی
Hallucinogen Noun ہیلو سی نوجن ۔ ایک کیمیائی مادہ جیسے ایل ایس ڈی جو خَفقانیت کا باعث بنتا ہے ۔
Hallucinogenic Adjective ہیلو سی نوجنی ۔ ایسی ادویہ سے مُتعلّق ۔ مَخدّرات سے مُتعلّق ۔
Hallucinogens Noun کیمیائی مُرَکّبات ۔ جِس سے اِنسان تَخَیَّل میں پَرواز کَرتا ہے
Hallucinogens halusinojeans
Hallucinogenus Noun ہَذیانی کَیفیِت پَیدا کَرنے والا مُرَکَّب
Hallucinosis Noun ایسی حالَت جِس میں اِنسان تَخَیَّل میں پَرواز کَرتا ہے
Hallucinosis Noun ایسی حالَت جِس میں اِنسان تَخَیَّل میں پَرواز کَرتا ہے
Hallucinotic Noun وہمی ، وہم روگی
Hallucis brevis flexor Noun انگوٹھے کا بڑا جوڑ
Hallucis longus flexor Noun انگوتھے کا لمبا جوڑ
Hallus Noun پاﺅں کا انگوٹھا ، ابہام
Hallux Noun ابہام قدم ۔ پاوٴں کا انگُوٹھا ۔
Hallux Noun ابہام قدم ۔ پاوٴں کا انگُوٹھا ۔
Hallwach effect Noun بال واک اثر ۔ کِسی محجُوز دھات کی سطح سے برقیہ کا خارِج ہونا ۔
Hallway Noun بَرآمدہ ۔ ڈیوڑھی ۔ کِسی عمارت کا اندر کا راستہ ۔
Halm Noun ساقہ ۔ ڈنٹھل ۔ ڈنڈی ۔ ٹہنی ۔ سِرکی ۔
Halma Noun دو یا چار آدمیوں کے درمیان ۲۵۶ خانوں کی بساط پر کھیلا جانے والا ایک کھیل جِس کے مہرے ایک سمت سے دوسری سمت مُخالِف مہروں کو پیٹتے ہوۓ بڑھتے ہیں ۔
Halmatogenesis Noun ایک جنس سے دوسری میں یکدم بدل جانا
Halmorphism Noun شورزَدگی ۔ الکلی یا تعدیلی نمک سے مُتاثّر ہونے کا عمَل ۔ دونوں سے مُتاثّر ہونے کا عمَل ۔
Halo Noun ہالہ ۔ ہالہٴ نُور ۔ مُقدّس شَخصیتوں کا نورانی تاج ۔
Halo effect Verb شخصیت کے تخمینہ یا دیگر تخمینہ کاری میں کسی ایک نمایاں خصلت سے متاثر ہو کر غلط اندازہ لگا بیٹھنا ۔
Halo orthosis Noun سر اور سینہ کو سہارا دینے والا
Haloamines ہالوامائز ۔ امونیا کے ہیلوجن حاصلات کا عمومی نا یعنی کلورامائن(CINH2) ۔ ڈائی فلورو امائن (F2 NH) وغیرہ تمام مہالوامائز دھماکہ خیز ہوتے ہیں ۔
Haloarenes ہالوارینز ۔ انہیں ایرل ہیلائیڈز بھی کہا جاتا ہے ان میں ہیلوجن ایٹم براہِ راست کاربن کے ایٹم سے بینزین کے حلقہ میں منسلک ہوتا ہے ۔
Haloed Adjective ہالہ دار
Haloform ہالو فارم ۔ میتھین کے ٹرائی ہیلو جن حاصلات جنہیں CHX کے فارمولا کے ساتھ پیش کیا جا تا ہے ۔ اس میںx ایک ہالوجن ایٹم (f.cl.br.l) ہوتا ہے ۔ مثلا chf" chcl" chcl" chl وغیرہ ۔