English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Geigercounter a device Noun تابکار شعاعوں کی موجودگی کا پتہ لگانے اور انہیں رجسٹر کرنے کا آلہ ۔
Geisha Noun جاپانی رقاصہ ۔
Geissler tube Noun ایک نلی جِس میں گیس کا بہت ہلکا دباوٴ ہوتا ہے ۔
Geist Noun عقل ۔ ادراک ۔ دماغ ۔
Geistlich Adverb گہرے تاثر کے طور پر ۔
Geitonogamy Noun باہم ازدواجی ۔
Gel Verb اکٹھے کام کرنا ۔
Gel filtration جیل فلٹریشن ۔ ایک تکنیک جو مالیکیولز کو ان کے سائز کے مطابق الگ الگ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اسے زیادہ تربائیو کیمسڑی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے ذریعے پروٹینوں کے مالیکیولی قزن کا تعین کیا جاتا ہے اور پروٹینوں کو صاف کرتے ہیں ۔
Gelandesprung Noun جولائی جَست ۔ بَرف پَر پھِسَلنے کی ایک چال جِس میں پھِسَلنے والا نیچے جُھک کَر چھَڑیوں کے ذریعے جَست لگاتا ہے تا کہ رُکاوَٹ عبُور کَر سکے ۔
Gelastocoridae Adjective گیلا سٹو کوریڈا ۔ یک چنگلہ حشرات ۔ غوک حشرہ خاندان ۔ بہت کم معروف ہیں ۔ انٹینا چھپا ہوا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بہت نمایاں اور اگلی ٹانگیں گیرندہ یعنی گرفت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ نیم آبی حشرات ہیں ۔
Gelatification Noun جلاٹین زائی ۔
Gelatigenous Adjective جلاٹین زا ۔
Gelatin Noun پروٹین پر مشتمل لیسدار مادہ ۔
Gelatin culture Noun سریشی وسیط کاشت
Gelatin hardness جیلاٹن ہارڈینس ( سختی ) ۔ وہ مادے جو جیلاٹن کو سخت بنانے کے لیے اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔
Gelatin paper Noun جلاٹینی کاغذ ۔
Gelatin picture Noun جلاٹینی تصویر ۔
Gelatin process Noun جلاٹینی عمل ۔
Gelatin sugar Noun صفرہ میں پایا جانے والا مادہ ۔
Gelatinate Verb جلاٹین بنانا ۔
Gelatination Noun جلاٹین سازی ۔
Gelatine Noun پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے
Gelatine Noun پَروٹین پر مُشتَمِل مادّہ جو ہَڈّیوں ، کھال اور دُوسری حَیوانی بافتوں کو اُبال کَر حاصَل کیا جاتا ہے
Gelatine culture Noun سریشی کاشت
Gelatine disk Noun امراض چشم میں استعمال ہونے والی ادو یاتی سریشی نما گرمی
Gelatine dryplate Noun جلاٹین دار پلیٹ ۔
Gelatine dynamite Noun جلاٹینی ڈائنا مائیٹ ۔
Gelatine emulsion Noun جلاٹینی شیرہ ۔
Gelatined Adjective جلاٹین لگا ہوا ۔
Gelatiniferous Adjective جلاٹین زا ۔