gel – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکٹھے کام کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیل ۔ ہائیڈ روفلک لسونتی مادے جو عمومی طور پر مستحکم ہوتے ہیں لیکن انہیں مخصوص حالتوں میں جزوی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ مثلاً درجہ حرارت کم کرنے کے لیے یہ نقلی ٹھوس حالت بناتے ہیں جسے آسانی سے تحلیل کیا جاسکتا ہے ۔ اس جیلی نما مادے میں گاڑھا پن اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ محلول میں ٹھوس کی لچک پائی جاتی ہے ۔ اس کی دواہم اقسام ہوتی ہیں ۔ ۱۔ پلاسٹک جیلی یعنی جیلاٹن ۔۲۔سخت جیل یعنی سلیکا جیل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ لُعاب دار مادّہ جو کِسی لسونتی محلُول سے تیار ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیلی ۔ سریش ۔ ایک جیلی نُما ۔ لسونتی تعلیق ۔ جیلاٹین ۔

🔹 Roman Urdu