gelastocoridae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیلا سٹو کوریڈا ۔ یک چنگلہ حشرات ۔ غوک حشرہ خاندان ۔ بہت کم معروف ہیں ۔ انٹینا چھپا ہوا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بہت نمایاں اور اگلی ٹانگیں گیرندہ یعنی گرفت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ نیم آبی حشرات ہیں ۔

🔹 Roman Urdu