English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gematira Noun عبرانی کی مقدس کتابوں کی تشریح کا ایک خفیہ طریقہ ۔
Gemel Noun دو افقی لکیریں ۔
Gemel hinge Noun ہک اور حلقہ دار قبضہ ۔
Gemellaire folie Noun توام میں بیک وقت جنون پیدا ہونا
Gemellus Adjective پھٹوں کے نام اعلیٰ اور ادنیٰ جوڑ ۔
Gement by exception انتظام بذریعہ استثنا ۔
Gement by objectives معروضی انتظام ۔
Gemin Noun توام ، دو ہو بہو یکساں چیزیں ۔
Geminal Adjective توامی جِن کے ایک ہی ایٹم کے ساتھ دو عمل رکھنے والے گروہ لاحق ہوں ۔
Geminate Verb جوڑا بنانا ۔ جوڑا بننا ۔ جوڑا بننے میں مدد دینا ۔ توام بنانا ۔ جُفت ہونا ۔
Geminated Adjective مشدد ۔
Geminately Adverb جفت طور پر ۔
Gemination Noun جُفت سازی ۔ اَزدواج ۔ تَکرار ۔ حرف صحیح کی آواز کی تَکرار ۔
Gemini Noun جوزا ۔ بُرجِ جوزا ۔ مُنطقۃ البرُوج کا تیسرا نِشان ۔ مَجمع النجوم میں دو چَمَکدار سِتاروں کا جوڑا ۔
Geminids Noun جو زائیہ ۔
Geminiflorous Adjective توام پھولوں والا ۔
Gemlike Adjective مرصّع جوہر نُما ۔
Gemma Noun کلی ۔ کونپل ۔ غُنچہ ۔ شگوفہ ۔
Gemmaceous Adjective شگوفہ سا ۔ غنچہ سا متعلق ۔
Gemman Noun شریف آدمی ۔ بھلا مانس ۔ وہ شخص جس کا کوئی پیشہ نہ ہو ۔
Gemmate Noun کلیودار ۔
Gemmation Adjective گیمیشن ۔ نظام شگوفہ ۔ کلیوں کی ترتیب ۔ کلیاں بننے یا بذرہ کی تشکیل کا عمل ۔
Gemmeous Adjective جواہر سا ۔
Gemmiferous Adjective گیمی فیرس ۔ شگوفہ خیز ۔ شگوفے پیدا کرنا ۔
Gemmily Adverb چمکتے ہوئے ۔
Gemminess Noun چمک ۔ دمک ۔
Gemmiparity Noun تولید شگوفی ۔
Gemmiparous Adjective کلازا ۔کونپلی پیدائش ۔ شگوفہ زائیدہ ۔
Gemmiparously Adverb کونپلی پیدائش کے طور پر ۔
Gemmology Noun جوہر شناسی ۔ نگینوں کا عِلم ۔ رتن ودیا ۔