English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gee gee | Noun | گھوڑا ۔ |
| Gee gee | Noun | گھوڑا ۔ |
| Gee up | Idiom | تیز کرنا ۔ |
| Geebung | Noun | ایک اسٹریلیائی درخت اور اس کا پھل ۔ |
| Geed | Verb | حوصلہ افزائی کی ۔ |
| Geegee whiz | — | — |
| Geek | Noun | گیک ۔ عام طور پر ایسے شخص کو کہتے ہیں جو ورڈسپلے یا کمپیوٹر پروگرامنگ کے استعمال سے لطف اندوز ہوتا ہے ۔ |
| Geer | Name | گیر ۔ پکڑنے والا ۔ |
| Gees linctus | — | — |
| Gees linktus | — | — |
| Geese | Noun | قاز کی جمع ، قازیں ، بڑی بطخیں ۔ |
| Geese cackle | ہنس کڑکڑاتے ہیں ۔ | |
| Geest | Noun | گِیسٹ ۔ بہتے پانی سے پیدا ہونے والے قدیم تہ نشین مادّے ۔ آب آوردبَجری ۔ کَنکَر ۔ |
| Geeta | Name | گیتا ۔ گانے والی ۔ |
| Geeti afrin | Name | گیتی آفرین: عالم کا پیدا کرنے والا ۔ خدا تعالٰی ۔ |
| Geeti ara | Name | گیتی آرا ۔ دنیا کو سجانے والا ۔ دنیا کو زینت دینے والا ۔ |
| Geeti faraz | Name | گیتی فراز : دنیا کو روشن کرنے والا ۔ سورج ۔ |
| Geetiban | Name | گیتی بان ۔ دنیا کا محافظ ۔ دنیا کا بادشاہ ۔ |
| Geezer | Noun | جھَلّا ۔ عجیب کِردار ۔ عموماً دوستانہ فہمائش میں مُستَعمِل ۔ |
| Gefarnate | دیکھو ۔ | |
| Gefarnil | عدادچجررملر ۔ | |
| Gefilte fish | Noun | جَفلی مَچھلی ۔ عام کھانے کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ایک یہودی کھانا جو تازہ پانی کی مَچھلی یا اُن کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
| Gegenschein | Noun | شمسِ کاذِب ۔ شمسِ معکوس ۔ ضوء عقبی ۔ ضوء عکسی ۔ ایک مدھم کُروی یا لمبوتری روشنی کا دھبہ جو بعض اوقات آسمان پَر رات کے وقت سورج کی مُخالِف سَمت پَر نظر آتا ہے ۔ |
| Gehan | Name | گیہان: جہاں ۔ دنیا ۔ زمانہ ۔ |
| Gehenna | Noun | جہنّم ۔ بیت المُقَدَّس کے قریب حنوم کی وادی جو لعنت زدہ سمجھی جاتی ہے ۔ دوزخ ۔ |
| Geic | Adjective | وہ مادہ جو لکڑی کو نباتی پھپھوندی کو القلی کے ساتھ جوش دینے میں حاصل ہو تا ہے ۔ |
| Geier counter geiger muller tube an instrument for counting photons of ionizing radiation | Phrase | جی جرکانٹر ، آئنوں میں تحیل ہونے والی شعاعوں کے فوٹانز کو گننے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔ |
| Geiger counter | گیگر کاونٹر ۔ ایسا آلہ جو تابکاری کی جانچ کرنے کے علاوہ الفا ، بیٹا اور گیماریز کی طاقت کی پیمائش کرتا ہے ۔ | |
| Geiger mullar countar | — | — |
| Geiger tree | Noun | یاسمین زرد (بیخ) |