English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gelatinization | Verb | سریشیانا ۔ جلاٹین سازی ۔ |
| Gelatinize | Verb | چِپچِپا کَرنا ۔ لیس دار کَرنا ۔ جیلاٹین بنانا ۔ جیلی بننا ۔ چِپچِپا ہونا ۔ |
| Gelatinosum adenoma | Noun | سریش دار گلٹی |
| Gelatinous | Adjective | پروٹین پر مشتمل لیسدار مادہ جو ہڈیوں جِلد اور دوسرے بافتوں کو ابالنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Gelatinous tissue | Noun | جلیٹنی نسیج ۔ |
| Gelation | Noun | ٹھنڈ سے جماوٴ ۔ اِنجماد ۔ تَبرید ۔ |
| Gelationous | Noun | لیسدار ۔ |
| Geld | خصی کرنا ۔ | |
| Geldable | Adjective | جس پر ٹیکس لگایا جاسکے ۔ |
| Gelded | Verb | خصی کیا ۔ |
| Gelder | Noun | آختہ کرنے والا ۔ |
| Gelding | Noun | آختہ ۔ خصّی جانور ۔ آختہ گھوڑا ۔ اختاوٴ ۔ |
| Gelente | Noun | مرہم سازی میں استعمال ہونے والا جیلاٹن اور گلیسرین کا مرکب |
| Gelid | Adjective | بَرفیلا ۔ اِنتہائی ٹھنڈا ۔ بَرف سا ۔ |
| Gelidity | Adjective | انتہائی سرد ۔ |
| Gelidly | Adverb | بہت ٹھنڈے طور پر ۔ |
| Gelidness | Noun | انتہائی ٹھنڈک ۔ |
| Gelignite | جیل ایگنائٹ ۔ ڈائنا مائٹ کی ایک قسم جونائٹرو گلیسرین ، سیلولوز نائٹریٹ ، پوٹاشیم نائٹریٹ اور لکڑی کے گودے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ | |
| Gelignite a form of dynamite used as an explosive | Phrase | جلگنائٹ ، ایک دھماکو ، جو ناٹروگلیسیرین سیلولوز نائٹریٹ پوٹاسیم نائٹریٹ اور چوبی گودے کے آمیزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Gelled | Verb | اکٹھے کام کیا ۔ |
| Gellery | Noun | پرانے زمانے کا جنگی جہاز ، چھاپے کے حروف کا تختہ ۔ |
| Gelose | Noun | ایک بے کل جلاٹینی مادہ جو جاپانی کائی اور سمندری گھاس سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Gelsemic acid | Noun | ایک بلوری مادہ جو یاسمین زرد کی جڑ سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Gelsemine | Noun | ایک بے رنگ ۔ بے بو القلی جو یاسمین زرد کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
| Gelsemium | Noun | زرد چنبیلی ۔ جیلسیمیئم ۔ اِسی نام کی جِنس کی بَل کھاتی ہوئی جھاڑی ۔ |
| Gelt | Adjective | روپیہ نفع ۔ |
| Gem | Noun | گرام کا مُخَفف ۔ |
| Gem position | جیم پوزیشن ۔ ایک ہی ایٹم کے مالیکیولوں کی پوزیشن کا تعین کرنا ۔ | |
| Gemara | Noun | قدیم عبرانی زُبان کی ایک تفسیر جو یہودی فِقہ تالمود کا دوسرا حِصَّہ ہے ۔ |
| Gemaric | Adjective | طلمود کے آخری حصے سے متعلق ۔ |