English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gcerebellipetal Noun گری سے قریب
Gd Noun عنصر گیڈولینیم کی علامت ۔
Gdi Noun جی ڈی آئی ۔ گرافیکل ڈیوائس انٹرفیس کا مخفف ۔ ونڈوز میں گرافکس ڈسپلے سسٹم جو بٹ میپڈ ٹیکسٹ امیجز اور دوسرے گرافیکل ایلیمنٹس پرنٹ یا ڈسپلے کے لیے ایپلیکیشن کے استعمال میں آتا ہے ۔
Ge Noun عنصر جرمینیم کی علامت ۔
Ge geminal the prefix applied to compounds in which two identical substituents are sttached to the same carbon atom
Ge o
Geal Verb جم جانا ۔
Gealic Adjective اسکاٹ لینڈ کی کیلٹ نسل یا ان کی زبان ، کیلٹ کی زبان کے متعلق ۔
Gean Adjective گین ۔ میٹھی چیری ۔ نرم و نازک لذیذ پھل پکوانوں میں مربہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Geanitoid Adjective سنگِ خارہ نُما ۔ گرینائٹ جیسا ۔ گرینائٹ نُما ۔
Geanticline Noun کوہانِ ارض ۔ زمین کی سطح کے بہت بڑے حِصّے پَر مُحیط اُوپر کی جانِب اُٹھی ہوئی پَرت ۔
Gear Verb گئیر لگانا تیار کرنا ۔
Gear box Noun گراری دان ۔ گیئر بکس ۔ دندانے دار پہیے کا حفاظتی خول ۔ موٹر گاڑی کے چلنے کا نظام ۔
Gear down Idiom رفتار کم کرنا ۔
Gear up Idiom رفتار تیز کرنا ۔
Gear wheel Noun گیئر پہیّہ ۔ گراری ۔ ایسا پہیہ جِس کے دندانے ہوں اور جو دوسرے ایسے پہیے کے دندانوں کے ساتھ جُڑ کَر حَرکَت کی تَرسیل کَر سکے ۔
Gearbox Noun وہ ڈھلا ہوا خانہ جِس میں گیئر بند ہوتا ہے ۔
Geared Verb گئیر لگایا تیار کیا ۔
Geared to Verb قریب قریب ہونا ملتا جلتا ہونا بعض شرائط کے مطابق مرتب یا منضبط کرنا ۔
Gearing کم شرح سُود پر وپیہ لے کر زیادہ شرح سُود پر لگانا ۔
Gearing chain Noun گول زنجیر جو ایک گیرندہ سے دوسرے گیرندے تک حرارت منتقل کرتی ہے ۔
Gearing fin Verb کم شرح سود پر قرضہ لینا اور زیادہ شرح سود پر دینا ۔
Gearshift Noun گراری تَبدیلی ۔ گیئر تَبدیلی ۔ وہ تَرکیب جِس کے ذرّیعے ٹرانسمشن گیئر جوڑے اور علیحدہ کیے جاتے ہیں ۔
Gearwheel Noun گیئر میں لگی ہوئی گراری ۔ گراری جِسے زنجیر گھماتی ہے ۔
Gebbello Adjective جزو ترکیبی بمعنی مقطب ۔
Gebur Noun اجارہ دار کاشتکار ۔
Gecarcinian Noun بری کیکڑا ۔
Gecko Noun گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔
Gedanken experiment Noun عمل تجزیہ جو خیالی ہو ۔
Gee Verb حوصلہ افزائی کرنا ۔