gel filtration – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیل فلٹریشن ۔ ایک تکنیک جو مالیکیولز کو ان کے سائز کے مطابق الگ الگ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اسے زیادہ تربائیو کیمسڑی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے ذریعے پروٹینوں کے مالیکیولی قزن کا تعین کیا جاتا ہے اور پروٹینوں کو صاف کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu