English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gargoylism | Noun | بننے ٹوٹنے کے عمل کا پیدائشی نقص جس میں مونو پولی سیکر ائڈز او ر چربی خلیوں میں جمع ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے جگر او رتلی بڑھ جاتے ہیں دماغی خلل واقع ہو جاتا ہے او ر ہڈیوں کی ہئیت بھی بگڑ جاتی ہے ۔ |
| Garhering | Noun | ہجوم ۔ جماعت ۔ گروہ اجتماعی ۔ |
| Garial gharial | Adjective | گیرئیل ۔ گھریال ۔ گھڑیال ۔ موجودہ رینگنے والے جانداروں میں سب سے بڑا اس کی لمبائی پانچ سے سات فٹ تک ہوتی ہے ۔ رنگ گہرا زیتونی ۔ تھوتھنی غیر معمولی طور پر لمبی اور پتلی ہوتی ہے جس کے آخر میں بلب سا ہوتا ہے ۔ دانت تقریبا ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ زیادہ وقت پانی میں گزارتا ہے اور مچھلیوں اور کچھووں کو خوراک بناتا ہے ۔ دریائے سندھ ۔ گنگا ۔ برہم پتر اور ہگلی میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Garibaldi | Noun | عورتوں یا بچوں کی ڈھیلی ڈھالی چولی جو اِبتداءً شوخ سُرخ رنگ کی ہوتی تھی ۔ |
| Garish | چمکدار ۔ | |
| Garishly | Adverb | نُمائشی طور پر ۔ بھڑکیلے پن سے ۔ خیرہ کن انداز میں ۔ |
| Garishness | Noun | بھڑکیلا پن ۔ تیز پن ۔ تیز طراری ۔ پھڑتیلا پن ۔ |
| Garison | Noun | قلعے یا شہر کا محافظ فوج ۔ |
| Garland | گجرا ہار ۔ | |
| Garland flower | Noun | ہار کا پھول ۔ |
| Garlanded | Verb | ہار پہنایا ۔ |
| Garlandless | Adjective | بے ہار ۔ |
| Garlandry | Noun | ہاروں کا مجموعہ ۔ |
| Garlands are not for every brow | Phrase | ہر شخص عزت کے قابل نہیں |
| Garlic | لہسن ۔ | |
| Garlic oil | Noun | روغن لہسن |
| Garlic salt | Noun | لہسنی مسالا ۔ نمک اور پِسے ہوۓ خُشک لہسن سے بنا ہُوا مسالا ۔ |
| Garlicky | Adjective | لہسنی ۔ تھوم سا ۔ لہسن کا سا ۔ لہسن کی ۔ |
| Garment | کپڑے پوشاک لباس ۔ | |
| Garmentless | Adjective | بے لباس ۔ |
| Garmenture | Noun | لباس ۔ آرائش ۔ |
| Garminal center | Noun | لمف خلیات پیدا کرنے کا لمف نرڈ میں نرکز |
| Garner | ذخیرہ کرنا ۔ | |
| Garnered | Verb | ذخیرہ کیا ۔ |
| Garnet | Noun | یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔ |
| Garnet berry | Noun | کشمش ۔ |
| Garnet blende | Noun | جستے کا سلفائیڈ ۔ |
| Garnet paper | Noun | یاقُوتی ریگ مال ۔ ایک کاغذ جِس پَر پِسے ہوۓ یاقُوت کا لیپ کیا ہو اور بطور ریگ مال اِستعمال ہو ۔ |
| Garnet rock | Noun | یا قوت کی چٹان ۔ |
| Garnetiferous | Adjective | یا قوت زا ۔ |