English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gardening is my favourit hobby Phrase میراپسندیدہ مشغلہ باغبانی ہے
Gardening is my favourite hobby Phrase باغ بانی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے
Gardening is my hobby Phrase باغ بانی میرا مشغلہ ہے
Gardenless Adjective بے باغ ۔
Gardens of eden with gates open wide to themq 38 50
Gardens of eden with rippling streams where he will live for ever this is the recompense of those who achieve integrityq 20 76
Garderobe Noun گو دام اسلحہ خانہ ۔ کپڑا رکھنے کی الماری ۔
Gardez Verb ہوشیار ۔
Gardia Noun ولی ۔ نگہدار ۔ محافظ ۔ نگہبان ۔
Gardner Noun مالی ۔ باغبان ۔ کاچھی ۔ باغ لگانے والا ۔
Gardyloo Noun ہوشیار ۔
Gare Verb ہوشیار ۔ خبردار ۔
Garefowl Adjective گیئر فاول ۔ آگ کبیر ۔ تیز منقار آک ۔ بحری پرندہ شمالی بحراٹلانٹک میں پایا جاتا تھا ۔ اب معدوم ہو چکا ہے ۔
Garfish Noun گار ماہی ۔ سینگا مَچھلی ۔ شُمالی امریکا کی لَمبی نوکدار تھوتھنی والی گینائڈ جِنس مَچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔
Garganey Noun ایک چھوٹی بطخ جِس کے نر کی آنکھوں سے گلے تک سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔
Garganey teal گار گینی پن ککڑی ۔
Gargani Name گرگانی: ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ ابوالقاسم گرگانی،آپ حضرت داتا گنج بخش کے دور میں گزرے ہیں ،اپکا وصال ۴۵۹ھجری میں ہوا ۔
Gargantuan Adjective عظیمُ الجُثہ ۔ دیو قامت ۔ بہت بڑا ۔ بھاری بھَر کم ۔
Gargarism Noun حلق دھونا
Gargarize Verb پانی میں دوا ڈال کر کلی کرنا ۔
Gargarized Verb پانی میں دوا ڈال کر کلی کی ۔
Garget Noun گارگیٹ ۔ مویشیوں کے سَر یا گلے کی سوزش ۔ ورمِ پَستان ۔ تھَن کی سوزش ۔
Garget plant Noun خریق سفید ۔
Gargil Noun مویشی ۔ سور اور بطخ کے سر اور گلے کی ایک بیمار ۔
Gargina Name گرگینہ ۔ پوستین ۔
Gargle Noun غر ارے کرنا ۔
Gargle chlorine Noun غرغرہ کلورین
Gargled Verb کلی کی ۔
Gargling Noun غرارے کرنا
Gargoyle Noun پَرنالہ ۔ مُتشَکل میزاب ۔ شَکلی پَرنالہ ۔ بارِش کے پانی کے نکاس کا پَرنالہ ۔