garnet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یاقوت ، تامڑا ، لعل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لعل ، یاقوت ۔ مختلف معدنیات کا ایک گروپ معدنیات کی تراکیب مختلف ہوتی ہیں ۔ زیادہ ترکیلشیم یا ایلومینیم کے دوہرے سلیکٹس کے ساتھ دوسری دھاتیں ۔ بہت سی اقسام کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور انہیں قیمتی پتھروں ( جواہر ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu