gargoylism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بننے ٹوٹنے کے عمل کا پیدائشی نقص جس میں مونو پولی سیکر ائڈز او ر چربی خلیوں میں جمع ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے جگر او رتلی بڑھ جاتے ہیں دماغی خلل واقع ہو جاتا ہے او ر ہڈیوں کی ہئیت بھی بگڑ جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیرگایلزم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِنس سے مُلحِقّہ وَراثَت میں چَلنے والی بیماری ۔ جِگَر اور تِلی بَڑھ جاتے ہَیں ۔ دَماغ کَمزور ہو جاتا ہے اور خَدو خال بھَدّے ہو جاتے ہَیں ۔ ہَڈّیوں کا ڈھانچہ نارمَل نہیں ہوتا

🔹 Roman Urdu