garial gharial – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیرئیل ۔ گھریال ۔ گھڑیال ۔ موجودہ رینگنے والے جانداروں میں سب سے بڑا اس کی لمبائی پانچ سے سات فٹ تک ہوتی ہے ۔ رنگ گہرا زیتونی ۔ تھوتھنی غیر معمولی طور پر لمبی اور پتلی ہوتی ہے جس کے آخر میں بلب سا ہوتا ہے ۔ دانت تقریبا ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ زیادہ وقت پانی میں گزارتا ہے اور مچھلیوں اور کچھووں کو خوراک بناتا ہے ۔ دریائے سندھ ۔ گنگا ۔ برہم پتر اور ہگلی میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu