English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Garden party Noun دعوت جو باغ میں کی جائے ۔ ضیافت بستانی ۔
Garden plot Noun تختہ چمن ۔ پھلواری ۔
Garden pot Noun گملہ ۔
Garden rocket Adverb ہرائی شب بر ۔
Garden roller Noun باغ کے دستے اور لان کو درست کرنے کا بیلن ۔
Garden s garters Noun دھاری دار گھاس ۔
Garden seat Noun باغ میں بیٹھنے کی نشت گاہ ۔ باغ کی بینچ ۔
Garden seated Adjective باغ میں نشت گاہ میں بیٹھنا ۔
Garden stuff Noun پھل تر کاری وغیرہ ۔
Garden thymethyme vulgaris
Garden variety
Garden wall bond Noun دیوار میں اینٹیں چُننے کا ایک خاص طریقہ ۔
Garden warbier Noun ایک قسم کا پرند ۔
Garden white Noun ایک قسم کی تیتری ۔
Gardenal Noun جینو بار بیٹون کا تجارتی نام ۔
Gardened Verb باغ میں کام کیا ۔
Gardener گارڈنر ۔ مالی ۔ پودوں کی حفاظت کرنے والا ۔
Gardener s delight Noun حشیشہ السراج کی قسم ۔
Gardenership Noun باغبان ۔
Gardenesque Adjective باغ سا ۔ چمن سا ۔ گلزار سا ۔
Gardenhood Noun باغ نما ۔
Gardenia Noun گارڈینیا ۔ کَندھراج ۔ گارڈینیا جِنس کے سدا بہار دَرَخت اور جھاڑیاں ۔
Gardenia angusta Noun گندھراج ، گارڈینیا
Gardenia catifolia Noun شاہترہ ، پت پاپڑا
Gardenia gummifera Noun ڈیکا مالی
Gardenia jasminoides Noun گندھراج ، گارڈینیا
Gardenia lucida Noun ڈیکا مالی
Gardenia spinosa Noun مینڈبیل ، رارا ، مین پھل ، منگارا ، مینڈلا
Gardening Noun باغبانی ۔ باغ لگانے کا کام ۔ باغ لگانے کا عمل ۔ مالی کا فن ۔
Gardening affords exercise in the open air Phrase باغبانی کھلی ہوا میں ورزش کا موقع فراہم کرتی ہے