English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Garnierite Noun خام نِکل ۔ کَچا نِکل ۔ نِکل کا ایک اہم معدن ۔
Garnish سجانا ۔
Garnish bolt Noun روبک دار سر والا پیچ ۔
Garnish money Noun پیسہ جو نئے قیدیوں سے بطور جیلر کی فیس کے لیا جاتا تھا یا دوسرے قیدیوں کے شراب پینے کے لئے ۔
Garnished Adjective مختلف قسم کے دمبالوں سے آراستہ کیا ہوا ۔
Garnishee Noun قانون ایسا شخص جسے وصولی کا امتناہی حکمنامہ موصول ہوا ہو ۔
Garnishee order امتناع ادائی ۔ اُس فریقِ ثالث کے حق میں جو مدیوں ڈگری کا مقروض ہو ۔
Garnisher Noun آرائش گر ۔ پلیٹوں کو سجانے والا ۔ حُکمِ اِمتناعِ ادائیگی کی تَعمیل کَرنے والا ۔
Garnishing Noun وہ شے جو آراستہ کرنے کے لیے استعمال ہو ۔ آرائشی شے ۔ زیور ۔
Garnishment Noun فانون دوسروں کے درمیان مقدمہ بازی میں عدالت کے سامنے حاضر ہونے کا سمن یا کسی شخص کو دی گئی وارننگ جس کے تحت عدالت کے حکم ثانی تک قرضہ یا جائیداد جو مدعاعلیہ کی ملکیت ہے اپنے قبضہ میں رکھے ۔
Garniture Noun آرائش و زیبائش کے لوازمات ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ مَلبوسات ۔ پوشِش ۔ زینت ۔ سجاوٹ ۔
Garoin Noun فینا ئٹوئن سوڈیم او ر فینوبار بیٹون سوڈیم کے آمیزے کا تجارتی نام ۔
Garookuh Noun خلیج فارس کی ماہی گیر کشتی ۔
Garotte Noun ایک قسم کی مرغابی ۔
Garram Noun اسکاٹ لینڈ یا آئر لینڈ کا ٹٹو ۔
Garret Noun اوپر کی منزل ، کمرہ ، سر ، دماغ ۔
Garret lock Noun ادنی قسم کا آلہ ۔
Garret master Noun گھٹیا قسم کا برھئی ۔
Garreted Adjective منار دار ۔
Garreteer Noun خصوصا غریب مصنف ۔
Garrison Noun محافظ فوج ۔
Garrison batteries Noun توپچیوں کی جماعت جو کسی قلعہ میں بھاری توپوں پر متعین رہتی ہے ۔
Garrison finish Noun غیر متوقع اَنجام ۔ گیریزن فِنِش ۔ کِسی دوڑ کا ایسا حیران کُن اِختتام جس میں جیتنے والا اچانک پیچھے سے آگے آجاۓ ۔
Garrison hack Noun فوجی افسر سے مشق بازی کرنے والی عورت ۔
Garrison hold Noun محافظ دستے زریعہ قبضہ
Garrison town Noun محافظ فوج سے محفوظ شہر ۔
Garrisoned Verb محافظ فوج بھیجا ۔
Garron Noun ٹٹُّو ۔ ایک چھوٹا ، مَضبُوط گھوڑا جو آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں پالا جاتا ہے ۔ کوئی ایسا گھوڑا ۔
Garrot Noun زَرچَشمی مُرغابی ۔ سُنہری آنکھوں والی ، ایک قِسم کی مُرغابی ۔
Garrote Noun اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔