English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Garroter | Noun | گلا گھونٹنے والا ۔ جلّاد ۔ |
| Garrotte | Noun, Verb | گلا گھونٹ کر مارنا یا سزاۓ موت دینا ۔ خصوصاً آہنی حلقے یا تار کے ذریعے ۔ |
| Garrotter | Noun | گلا گھونٹ کر مار ڈالنے والا جلاد یا قزاق ۔ |
| Garrulity | Noun | باتونی پن ۔ یاوہ گوئی ۔ ہرزہ سرائی ۔ |
| Garrulity senile | Noun | بکواس پیری |
| Garrulous | Adjective | بکواس ، باتونی ، پُر شور ندی ، چوُں چوُں کرنے والی چڑیاں ۔ |
| Garrulously | Adverb | باتونی پن سے ۔ بڑبولے انداز میں ۔ جھک مارتے ہوۓ ۔ |
| Garrulousness | Noun | باتونی پَن ۔ بَڑبولا پَن ۔ بَکواسی پَن ۔ |
| Garter | گارٹر ۔ موزہ بند ۔ | |
| Garter blue | Noun | گہرا نیلا ۔ |
| Garter fish | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔ نیام ماہی ۔ |
| Garter knee | Noun | بایاں گھٹنا ۔ |
| Garter robe | Noun | انگلستان کے سب سے اعلی درجے کے امراء کا لبادہ ۔ |
| Garter snake | Noun | گارٹَر سانپ ۔ گیٹس سانپ ۔ شُمالی اور وسطی امریکا میں پایا جانے والا بے ضرر سانپ ۔ |
| Garter webbing | Noun | گیٹس بنانے کا لچکیلا کپڑا ۔ |
| Gartered | Adjective | امرائے انگلستا ن سب سے اعلی درجے کا تمغہ لگائے ہوئے ۔ |
| Gartering | Noun | وہ چیزیں جن سے گیٹس بناتے ہیں ۔ |
| Garters | موزو بند ۔ | |
| Garth | Noun | احاطہ ۔ صحن جِس کے اِرد گِرد راہداری ہو ۔ گھیر ۔ |
| Garthering | Noun | مجمع ۔ جلسہ ۔ اجتماع ۔ اکٹھ ۔ بھیڑ ۔ اُبھار ۔ |
| Gartncrs bacillus | سالحونیلا اینٹر ائٹا ئڈس ۔ | |
| Gartners bacillus | — | — |
| Garuga pinnata | Noun | کاٹھ آملہ |
| Garum | Noun | رومی چٹنی ۔ |
| Garvie | Noun | ہیرنگ قسم کی چھوٹی مچھلی ۔ |
| Garz | Name | گارز: دھوبی ۔ |
| Gas | گیس ۔ | |
| Gas abscess | Noun | گیسی پھوڑا |
| Gas alarm | Noun | گیس سے ہوشیار کرنا ۔ گیس کے دھماکے ۔ |
| Gas analysis | گیس کا تجزیہ ۔ ایک طریقہ جس کے تحت گیسوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ اس میں ہر جزو کوکسی ریجنٹ کے ذریعے جبذ کے عمل سے گزارا جاتا ہے ۔ یعنی گیس کو کسی مادے پر جابذ کردیا جاتا ہے ۔ پھر بخارات کے مرحلہ میں کرومیٹو گرافی اور حجمی تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ |