English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grunting peck | Noun | سور کا گوشت ۔ |
| Gruntingly | Adverb | غُرّاتے ہُوۓ ۔ بُڑبُڑاتے ہُوۓ ۔ |
| Gruntle | Noun | خوک کا منہ ۔ سور کی تھو تھنی ۔ |
| Gruntling | Noun | سور کا بچہ ۔ |
| Gruppeto | Noun | سولہویں صد ی کا ایک کھنک پیدا کرنے والا آلہء موسیقی ۔ |
| Grutch | Verb | دریغ کرنا ۔ بُخل کرنا ۔ |
| Gruyere | Noun | گائے کے دودھ سے بنا ایک قسم کا پنیر ۔ سوئٹزر لینڈ کے ایک قصبے کا نام ۔ |
| Gruyere cheese | Noun | گروژر پنیر ۔ سوئٹزر لینڈ کی گاۓ کے دُودھ کا زَرد رَنگ سَخت پنیر جِس میں عموماً بہت کَم مَسام ہوتے ہیں ۔ |
| Gry | Noun | جریب کا دسواں حِصّہ ۔ |
| Gryllidae | Adjective | کرائی لیڈا ۔ جھینگر ۔ جھینگروں کا خاندان ۔ رات کے وقت تیز آواز نکالنے والے حشرات ان کے انٹینا جسم سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔ تخم ریز لمبا پتلا اور سوئی نما ہوتا ہے ۔ اناج کے پتے کھاتے ہیں ۔ گھروں میں پائے جانے والے کالے سر والے حشرات کپڑوں میں سوراخ کرتے ہیں ۔ |
| Gryllobiattidae | Adjective | گرائی لوبلیٹیڈا ۔ برفانی حشرے ۔ ثانوی بے پر حشرات ان کا سر پیش فکہ انٹینا سوت نما ۔ آنکھیں بہت چھوٹی یا بالکل نہیں ہوتیں ۔ چشم حشرہ بھی نا پید ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے ۔ غیر نمایاں ۔ پیٹ کے بند ۸ جبکہ تخم ریز ترقی یافتہ ہوتا ہے ۔ |
| Grylloblattodea | Adjective | گرائی لو بلیٹوڈا ۔ راست پر حشرے ۔ راست پروں والے حشرات کا آرڈر ۔ درمیانے سائز کے یہ حشرات بے پر ثانوی ہیں ٹھنڈے مقامات تک محدود رہتے ہیں ۔ |
| Grylloidea | Adjective | گرائی لوئیڈیا ۔ سیف حشرات ۔ خنجر نما راست پر حشرات ۔ ان میں وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے انٹینا لمبے اور پیٹ ۳ حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ان کے دو خاندان حفار اور جھینگر معروف ہیں ۔ |
| Gryllotalpa | Noun | نقب زن جھینگر ۔ |
| Gryllotalpidae | Adjective | گرائی لوٹیلپیڈا ۔ آلو کا حشرات ۔ حفار ۔ نکھوری حشرات کا خاندان ان نیم بری حشرات کا رنگ بھورا ۔ انٹینا مختصر ۔ آنکھیں بہت چھوٹی چوڑے دانتوں جیسی اگلی ٹانگیں جو زمین کھودنے کا کام کرتی ہیں ۔ پر چھوٹے اور جسم پر تہہ رہتے ہیں ۔ |
| Gryphite | Noun | ایک قسم کا متحجر سیپ ۔ |
| Gryposis | Noun | ناخنوں کا اندر کو مڑ جانا |
| Grysbok | Noun | افریقی ہِرن ۔ خاص ہِرن ۔ اعلیٰ نسل کی ہِرن ۔ |
| Gsa chromatographic | Noun | جس میں گیس سالموں کو علیحدہ علیحدہ کرتی ہے |
| Gsc | — | — |
| Gss chandlier | Noun | گیس جھاڑ ۔ |
| Gthey have all done their work very well | Phrase | ان تمام نے اپنا کام بہت اچھی طرح کیا ہے |
| Guacharo | Noun | گواچارو ۔ طیر زیتی ۔ جنُوبی امریکا کا ایک شَب گَرد پھَل کھانے والا پَرِندہ ۔ یہ بَکری کا دُودھ چُوس لینے والے پَرِندوں کی نَسَل سے تعلّق رکھتا ہے ۔ |
| Guaco | Noun | گواکو ۔ تَریاق ۔ زہر مار ۔ ایک بیل جو استوائی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Guaconize | Verb | تریاق لگانا ۔ |
| Guadrant plate | Noun | خراد کے گیرندہ کو کسی طرف حسب خواہش موڑنے کے لئے سوراخ دار پلیٹ ۔ |
| Guaffer | Verb | گرم سلاخوں سے لہریں ڈالنا یا نالیاں بنانا ۔ |
| Guaiac | Noun | گیا کم ۔ جزائر غرب الہند کے پودوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم ۔ دوا جو اس سے بنتی ہے ۔ |
| Guaiacene | Noun | ایک ہلکا بے رنگ روغن جو گیاکم کے گوند سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Guaiacic | Noun | خشب مقدس سے حاصل کردہ |