grylloidea – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرائی لوئیڈیا ۔ سیف حشرات ۔ خنجر نما راست پر حشرات ۔ ان میں وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے انٹینا لمبے اور پیٹ ۳ حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ان کے دو خاندان حفار اور جھینگر معروف ہیں ۔

🔹 Roman Urdu