English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grubstake | Noun | مُہِم جُو کی بافت میں حِصّہ داری کے لیے اِس کو دی جانے والی خوراک ۔ آلات یا رَقَم ۔ |
| Grubstaker | Noun | ساجھے دار ۔ مال سے ساجھا کرنے والا ۔ حِصَّہ دار ۔ |
| Grudga | Noun | بغض ۔ کینہ ۔ بیر ۔ لاگ ۔ |
| Grudge | Verb | دریغ کرنا ۔ بُخل کرنا ۔ |
| Grudged | Verb | غیر رضا مندی سے کیا ۔ |
| Grudgeful | Adjective | بغض رکھنے والا ۔ کینہ جو ۔ |
| Grudgefully | Adverb | کینہ پروری سے ۔ بغض کے ساتھ ۔ |
| Grudger | Noun | کینہ پرور ۔ بغض رکھنے والا ۔ |
| Grudging | Noun | بے مرضی ۔ بے دلی ۔ |
| Grudgingly | Adverb | بے دلی سے ۔ بادل نخواستہ ۔ بخل سے ۔ |
| Grudginly | Adverb | بے دِلی سے ۔ بادِل ناخواستہ ۔ تامُّل سے ۔ |
| Grue | Verb | کانپنا ۔ تھر تھرانا ( ٹھنڈ یا خوف سے ) ۔ |
| Gruel | Noun | دلیہ ۔ |
| Gruel infusion | Noun | خیساندہ ، ایک یا زیادہ ادویہ کو گرم پانی یا عرق میں رات بھر بھگو کر رکھ دیتے ہیں ، صبح کو بغیر گرم کیے ہاتھ سے مل کر چھان لیتے ہیں ، یہی محلول خیساندہ کہلاتا ہے |
| Grueling | Adjective | صَبَر آزما ۔ ہِمّت شِکَن ۔ بَرداشت آزما جیسے طویل دوڑ ۔ |
| Grueller | Noun | دشواری ۔ مشکل ۔ فیصلہ کن ۔ دلیل یا ضرب ۔ |
| Gruelling | Noun, Adjective | سخت محنت طلب ۔ تھکانے والا ۔ تلخ تجربہ ۔ صعوبت ۔ |
| Gruelly | Adjective | دلیا سا ۔ |
| Gruentzig balloon catheter | Noun | لچک دار غبارے والا کیتھیڑ جس کے آگے ایک تار لگی ہوتی ہے جو شریان کو کھولتی چلی جاتی ہے |
| Gruesome | Adjective | ڈراوٴنا یا ہولناک ۔ مُہیب ۔ نَفرَت انگیز ۔ مَکروہ ۔ بھیانک ۔ پُر ہول ۔ دَہشَت انگیز ۔ |
| Gruesomely | Adverb | مُہیب طور پَر ۔ ہولناک طریقے سے ۔ ہولناکی سے ۔ نَفرَت انگیز طور پَر ۔ |
| Gruesomeness | Noun | بھیانک پَن ۔ ہولناکی ۔ مَکرُوہ پَن ۔ کراہَت ۔ اکھَڑ مِزاج ۔ چِڑچِڑا ۔ |
| Gruff | Adjective | اکھَڑ مِزاج ۔ اخلاقً تُرش رُو ۔ چِڑچِڑا ۔ |
| Gruffish | Adjective | کُچھ تُند مِزاج ۔ ذرا اکھَڑ ۔ |
| Gruffly | Adverb | اکھَڑ پَن سے ۔ اُجَڈ پَن سے ۔ سَختی سے ۔ تُرشی سے ۔ تُندی سے ۔ |
| Gruffness | Noun | سختی ۔ ترشی ۔ چڑ چڑا پن ۔ اُجڈ پن ۔ |
| Gruft | Noun | گرد جو برسات میں گھاس میں لگ جاتی ہے ۔ |
| Grufted | Adjective | میلا ۔ گندہ ۔ |
| Grugru | Noun | امریکی ناریل ، نخل گرد گرد |
| Grum | Adjective | افسردہ ۔ مغموم ۔ |