gryllobiattidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرائی لوبلیٹیڈا ۔ برفانی حشرے ۔ ثانوی بے پر حشرات ان کا سر پیش فکہ انٹینا سوت نما ۔ آنکھیں بہت چھوٹی یا بالکل نہیں ہوتیں ۔ چشم حشرہ بھی نا پید ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے ۔ غیر نمایاں ۔ پیٹ کے بند ۸ جبکہ تخم ریز ترقی یافتہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu