English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grumble بڑبڑانا ۔
Grumble at Verb زیر لب شکایت کرنا ۔
Grumbled Verb شکایت کی ۔
Grumbler Noun بُڑبُڑانے والا ۔ شِکایت کَرنے والا ۔
Grumbling Noun بڑبڑاہٹ ۔ غراہٹ ۔ شِکوہ ۔ شِکایت ۔ گلہ ۔
Grumbling will not makes the loaf no larger Idiom بڑبڑانے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
Grumblingly Adverb بُڑبُڑا کَر ۔ شِکایتاً ۔
Grume Noun خون کا لوتھڑا ۔ جما ہوا خون ۔ خون کا سدہ ۔
Grummet Noun دھاگے کے ریشے اور سیندور کا آمیزہ جِسے دو پائپوں کے درمیان جوڑ کر بند کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Grumness Noun افسردگی ۔ مغموم ہونا ۔
Grumose Noun خاثر
Grumous Adjective گاڑھا خون ۔ جما ہوا خون
Grumousness Noun خون کا چکتا یا فاسد رطوبت بننا ۔
Grump Noun بَد مِزاج آدمی ۔ چِڑچِڑا پَن ۔
Grumpily Adverb چِڑچِڑے پَن سے ۔ بَدمِزاجی سے ۔ تُند خُوئی سے ۔
Grumpiness Noun بَدمِزاجی ۔ چِڑچِڑا پَن ۔ تُند خُوئی ۔ تُرش رُوئی ۔
Grumpish Adjective تند خو ۔ چِڑ چڑا ۔ ترش مزاج ۔ بد مزاج ۔ غصیلا ۔
Grumpishgrumpy
Grumpy Adjective تُند مِزاج ۔ غُصیلا ۔ چِڑچِڑا ۔ تُند خُو ۔ تُرش رُو ۔ زُود رَنج ۔ بَد مِزاج ۔
Grund breaker Noun نئی راہ نکالنے والا ۔
Grundel Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Grundy Noun نخوت زدہ مُتقی ۔
Grundy tutor Adjective وہ تدریسی مشین جو مواد پیش کرے سوالات کرے اور معلم کو آگے بڑھائے ۔
Grundyism Noun پابندیء وضع ۔ پابندیء رسوم ۔
Grunion Noun گرونین ۔ ساحِل کیلے فورنیا سے دور پائی جانے والی ایک قِسم کی خُوردنی چھوٹی مَچھلی جو مَد کے دوران زیر آب ریتی میں انڈے دیتی ہے ۔
Grunt Verb سُور کی سی گہری آواز نِکالنا ۔ غُرّانا ۔ غُرفَش کَرنا ۔ بُڑبُڑانا ۔
Grunted Verb ناراض ہوا ۔
Grunter Noun غُرّاتا ہُوا سُور ۔ غُرّاتا ہُوا خُوک ۔ بُڑبُڑاتا ہُوا خُوک یا سُور ۔
Grunting Verb بڑبڑانا ۔
Grunting ox Noun یاک ۔