English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Guaiacinguaiacine
Guaiacol Noun گواۓ کول ۔ ایک بے رَنگ سیال جو روغَن قَطران کے مُشابہ ہے اور گواکَم کی لاکھ کی کَشید سے حاصِل ہوتا ہے ۔ طِبّی طور پَر دواۓ بے ہوشی اور کھانسی کے عِلاج میں مُستَعمِل ہے ۔
Guaiacum گواکَم ۔ پاک چوبہ ۔ خَشبُ الانبیا ۔ جنُوبی امریکا کا دَرَخت جِس کی لاکھ دوائیوں اور وارنِش میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
Guaicol c7h8o2
Guaiolc15h26o
Guan Noun جنوبی امریکا کی قبیل کی مُختلف چِڑیوں میں سے کوئی ۔
Guana Noun ایک قِسم کی بڑی چھپکلی ۔
Guanaco Noun اونٹ نُما جانور ۔ جنُوبی امریکا کا ایک جَنگلی ، جُگالی کَرنے والا میمل جو پَشَم دار جانوروں سے مُتعلّق اور اونٹ سے ہَمرِشتہ ہے ۔ امریکی لامہ ۔ گواناکو ۔
Guanamine guanamin
Guanase گوانیز ۔ ایک اینزائم ۔
Guanethidine گوٹنے تھای ڈین ۔ سمپتھیٹکبلاک کرنے والا عامل راسمے لین ۔ ہاہپرٹنشن یا بلڈ پریشر میں اس کی ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔
Guanidineguanidin
Guanidinic Adjective گوانین کے القلی اساس سے متعلق ۔
Guaniferous Adjective بیٹ کھاد پیدا کرنے والا ۔
Guanimycin گوٹنے مایسین ۔ اسہال روکنے والی دوا ۔ بے سری پیچش اور بچوں کے دستوں کےلیے مفید ۔
Guanine Noun پیورین گروہ کا ایک مادَّہ جو تمام جانداروں یا نامیات میں پایا جاتا ہے ۔
Guaninguanine
Guano Noun گوانو ۔ سَمُندری پَرِندوں کی بیٹ پَر مُشتَمِل قُدرتی کھاد ۔ اِس قِسم کی کوئی کھاد ۔
Guanoclor گوانو گلور ۔ دافع پیش طنابی ۔
Guanoguanize
Guanoxan Noun گوانیتھیڈین کی قسم کی خون کے دبائو کو کم کرنے کی دوا ۔
Guanoxan sulphate گوانو کسان سلفیٹ ۔ دافع بیش طنابی ۔
Guar Noun قدرتی ذرائع سے حاصل ہونے والا ریشہ جو سیال میں حل ہوکر ذائقے دار شربت بناتا ہے ۔
Guara Noun لال ابو ہنس ۔
Guaraaguara
Guarachaguaracia
Guarana Noun ایک قسم کی جھاڑی جو برازیل میں پائی جاتی ہے ۔
Guarani Noun پراگوئے کے سکے کی اکائی ۔
Guaranineguaranin
Guarantee Noun ضامن ۔ کفیل ۔ کفالت ۔ مکفولہ ۔