gryllotalpidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرائی لوٹیلپیڈا ۔ آلو کا حشرات ۔ حفار ۔ نکھوری حشرات کا خاندان ان نیم بری حشرات کا رنگ بھورا ۔ انٹینا مختصر ۔ آنکھیں بہت چھوٹی چوڑے دانتوں جیسی اگلی ٹانگیں جو زمین کھودنے کا کام کرتی ہیں ۔ پر چھوٹے اور جسم پر تہہ رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu