English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Guarantee bond Noun ( قانون ) ضمانت نامہ ۔
Guarantee fund Noun مد ضمانت ، زر ضمانت ۔
Guarantee fund stk Adjective ضمانتی فنڈ ۔
Guarantee society Noun ضمانتی انجمن ۔
Guarantee stock ضمانتی اسٹاک ، ضمانتی ذخیرہ ۔
Guaranteed Verb گارنٹی دی ، ضمانت دی ۔
Guaranteed advances Noun محفوظ پیشگیاں ۔
Guaranteed annuity Noun گارنٹی شدہ سالیانہ ۔
Guaranteed bond Noun گارنٹی شدہ بانڈ ۔
Guaranteed bonus Noun گارنٹی شدہ بونس ۔
Guaranteed prices ضمانتی قیمتیں ۔
Guaranteed prices agr Adjective ضمانتی قیمتیں ۔
Guaranteed wages ضمانتی اُجرتیں ۔
Guaranteeing a minimum subsistence level
Guaranteeship Noun ضمانت دینا ۔
Guarantor Noun ضامن ۔
Guarantor law Adjective کفیل ضامن ذمہ دار ۔
Guarantorshipn Noun ضامن ہونا ۔
Guaranty Noun ضمانت نامہ ، کفالت نامہ ۔
Guaranty bond Noun ضمانتی بانڈ ۔
Guaranty law Adjective ضمانت نامہ کفالت نامہ ضامن کفیل ضامن ہونے یا ضمانت دینے کا عمل ضمانت کے طور پر دیا گیا عہد ۔
Guard Verb حفاظت یا بچاﺅ کی تدابیر اختیار کرنا ۔
Guard boat Noun پہرے کی کشتی ، محافظ کشتی ( جو محصول وغیرہ کی نگرانی کے لئے گشت کرتی ہے ) ۔
Guard bolt Noun چپٹے سر والی چٹخنی ۔
Guard book Noun کتاب جس میں نئے اوراق اور خطوط و غیرہ کے اضافے کی گنجائش رکھی جائے ۔
Guard brush Noun برقی ریل کا دھات کا برش جس سے بجلی انجن میں جاتی ہے ۔
Guard cell Noun محافظ خلیہ ۔
Guard cells Noun مُحافِظ خُلیے ۔ کِسی پتی کی سطح پر ایک چھوٹے سے سوراخ کے گِرد پاۓ جانے والے دو خُلیے جِن کی شکل پر سوراخ کے چھوٹے ہونے کا اِنحصار ہوتا ہے ۔
Guard chamber Noun گار ڈ کا کمرہ ۔
Guard circle Noun ( گر ا مو فون ) ریکارڈ کا آخری حلقہ ۔