English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Galileos telescope
Galim Name گلیم: موٹی چادر ۔ دھسہ ۔ کمبل ۔
Galimatias Noun پراگَندہ گُفتگُو ۔ لا یعنی گُفتگُو ۔ بَڑ ۔ بَکواس ۔
Galingale Noun خولنجان ۔ پان کی جڑ ۔
Galiot Noun گیلی اَٹ ۔ چھوٹا تیز رو جہاز ۔ دو مَستولوں والا مال بَردار جہاز ۔
Galipot Noun مَرتبان ۔ رال ۔ تار پین ۔ بروزہ ۔
Galium Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Galium aparine Noun کتا گھاس
Galium asperifolium Noun دوامی کتا گھاس
Gall Noun پتا ۔
Gall and worm wood Idiom مکمل طور پر غیر متفق ۔
Gall apple Noun مازو ۔ ماجو ۔
Gall biadder Adjective پتے کی تھیلی ۔
Gall bladder Adjective گال بلیڈر ۔ پتہ ۔ تھیلی یا کیسہ جو جگر سے خارج ہونے والے سیال صفرا کو ذخیرہ کرنے کا کام کرتا ہے ۔
Gall bladder Adjective گال بلیڈر ۔ پتہ ۔ تھیلی یا کیسہ جو جگر سے خارج ہونے والے سیال صفرا کو ذخیرہ کرنے کا کام کرتا ہے ۔
Gall blader پتا ۔
Gall duct Noun صفرا کی نلی ۔
Gall ducts Adjective پتے کی نالی ۔
Gall fly Noun مازو مکھی ۔ پت مکھی ۔
Gall leaf Noun مازو پتا ۔
Gall midge Adjective گال مج ۔ مازو بعوضہ ۔ چھوٹی چھوٹی نازک مکھیاں ۔ ان کے انٹینا تسبیح کے دانوں کی طرح اور بہت سے روئیں رکھتے ہیں ۔ ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ آڑی ترچھی رگیں نہیں ہوتیں ۔ نبات خور ہیں ۔ طفیلئیہ اور شکار خور دونوں طرح کی مکھیاں ہیں ۔
Gall mite Adjective گال مائٹ ۔ مازو جوں ۔ نبات خور جوئیں ۔ بہت چھوٹی خوردبینی حشرات میں شامل ہیں ۔ عنکبوتی یعنی جالا ساز ہوتی ہیں ۔ پودوں کا رس چوستی اور مازو بناتی ہیں ۔ ایکیریا نامی قسم آم کے پھل کو بد وضع کر دیتی ہے ۔
Gall nut Noun ماجُو گٹھی ۔ ماجُو عفص ۔ مازُو ۔ ماجُو پھَل ۔
Gall nut Noun ماجُو گٹھی ۔ ماجُو عفص ۔ مازُو ۔ ماجُو پھَل ۔
Gall oak Noun وہ بلوط جس سے مازو یا ماجو نکلتا ہے ۔
Gall side effect Noun پتہ کے عارضہ کی وجہ سے بخار
Gall steep Noun مازو سے رنگنا ۔
Gall stone Adjective پتے میں پتھری ۔
Gall wasp Adjective گال ویسپ ۔ مازو بھڑ ۔ چھوٹے باریک کالے رنگ کے حشرات ۔ عموما ان کے پر ہوتے ہیں لیکن پروں کا عضلہ نہیں ہوتا ۔ پودوں کے تمام حصوں پر مازو بناتے ہیں ۔
Gallamine Adjective پٹھوں کی سختی کو کم کرنے والی ایک آدویہ زیادہ تر عمل جراحی میں مستعمل ۔