gall midge – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گال مج ۔ مازو بعوضہ ۔ چھوٹی چھوٹی نازک مکھیاں ۔ ان کے انٹینا تسبیح کے دانوں کی طرح اور بہت سے روئیں رکھتے ہیں ۔ ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ آڑی ترچھی رگیں نہیں ہوتیں ۔ نبات خور ہیں ۔ طفیلئیہ اور شکار خور دونوں طرح کی مکھیاں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu