English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Galeated Adjective چھتری دار ۔ چھتری والا ۔ سایہ دار ۔ گُنبد نُما ۔
Galeazzo santini is the writer of the essay chinas way to progress
Galectischia Noun رکاوَٹ سیلان شیر ۔ دُودھ کے بَہاو میں کَمی یا رُک جانا
Galeem posh
Galeeny Noun چنیا بطخ ۔ ایک قسم کا بڑا پرندہ جو جزیرہ گینی میں ہو تا ہیں ۔
Galeid Noun ایک قسم کی شارک مچھلی ۔
Galena Noun کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔
Galeni vena Noun ورید جالینوس
Galenian Adjective جالینوس سے متعلق ۔ جڑی بوٹی کی دوا ۔
Galenic Noun, Adjective دوسری صدی عیسوی کے یونانی حکیم سے منسوب ۔
Galenic figure Noun قیاس کی چوتھی شکل ۔
Galenic medicina Noun نباتی ادویہ
Galenical Adjective جالینوس ۔
Galenical figure Noun قیاس کی چوتھی شکل ۔
Galenically Adverb جڑی بوٹی سے ۔
Galenicesia Noun جالینوس کے طریقہ کے مطابق ادویہ تیار کرنا
Galenism Noun طب جالینوس ۔
Galenist Noun جالینوس کا پیرو ۔
Galenoid Adjective خام سیسے سے مشابہ ۔
Galeod Noun ایک قسم کا شارک ۔
Galeoid Adjective شارک نما ۔ عنکبہ کے خاندان سے متعلق ۔
Galeophobia ailurophobia Noun بلی سے ڈرنا ، گربہ ترسی
Galeopithecus Noun اڑتا بندر ۔ نیولا بندر ۔
Galere Noun دل ۔ جتھا ۔
Galericulate Adjective خود نما ۔ ( نباتیات)
Galerite Noun ایک قسم کا متحجر کار پشت ۔
Galerucidae Adjective گالیرو سیڈا ۔ خیار بھونرے ۔ خیار بھونروں کا خاندان ۔ غلاف پراں شش پائے یہ حشرات نرم تن زردی مائل رنگ کے ہوتے ہیں ۔ جسم پر کالے رنگ کی دھاریاں یا دھبے ہوتے ہیں ۔
Galiambic Noun ایک بحر جس میں ٹینی سن نے اپنی نظم بوڈیشیا لکھی ہے ۔
Galilean Adjective گلیلائی ۔ اطالوی ماہرِ طبیعیات و فلکیات گلیلیو کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کا ایجاد کَردہ ۔
Galilee Noun گِرجا کا برآمدہ ۔ گِرجا کا مُلحقہ کمرہ ۔