gall mite – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گال مائٹ ۔ مازو جوں ۔ نبات خور جوئیں ۔ بہت چھوٹی خوردبینی حشرات میں شامل ہیں ۔ عنکبوتی یعنی جالا ساز ہوتی ہیں ۔ پودوں کا رس چوستی اور مازو بناتی ہیں ۔ ایکیریا نامی قسم آم کے پھل کو بد وضع کر دیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu