gall wasp – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گال ویسپ ۔ مازو بھڑ ۔ چھوٹے باریک کالے رنگ کے حشرات ۔ عموما ان کے پر ہوتے ہیں لیکن پروں کا عضلہ نہیں ہوتا ۔ پودوں کے تمام حصوں پر مازو بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گال ویسپ ۔ مازو بھڑ ۔ چھوٹے باریک کالے رنگ کے حشرات ۔ عموما ان کے پر ہوتے ہیں لیکن پروں کا عضلہ نہیں ہوتا ۔ پودوں کے تمام حصوں پر مازو بناتے ہیں ۔ یا پھر ان مازوں میں رہتے ہیں جو دوسرے حشرات نے بنائے ہوتے ہیں ان مازووں سے ٹینک ایسڈ اور متعدد رنگ حاصل کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مازو مَکھّی ۔ گال واسپ ۔ ایک قِسم کا کیڑا جِس کا لاروا پودوں پَر پَلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu