English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Galacture | Noun | بول کیلوسی |
| Galaga bush baby | Adjective | کیلیگا بش بے بی ۔ گیلیکا ۔ چھوٹے سے قد کا رات کو باہر نکلنے والا ۔ درختوں پر رہنے والا اور میوہ خور لیمور ۔ گیلیکو انواع ابتدائی اور ممالیہ حیوانات میں شامل ہیں ۔ افریقہ سے تعلق ہے ۔ ان کے کان لمبے آنکھیں بڑی بڑی اور دم بہت لمبی ہوتی ہے ۔ انہیں شب مانس بھی کہتے ہیں ۔ |
| Galago | Noun | اِس نام کی جِنس کا کوئی درختوں پر چڑھنے والا بندر ۔ جِس کی دُم لمبی ، کان اور آنکھیں بڑی ہوتی ہیں اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Galah | Noun | کاکاٹو ۔ کلَغی دار طوطا ۔ آسٹریلیا کا روزی کپیلا کاکاٹو جو گَندُم کی فصل کو تباہ کَرتا ہے ۔ |
| Galahad | Noun | وضعدار ۔ خاندانی آدمی ۔ ایک افسانوی کردار ۔ |
| Galaigun | Name | گیلگن ۔ دلہن ۔ |
| Galala | Name | گلالا: پھولوں کا زیرہ۔ |
| Galam butter | Noun | گاڑھا تیل یا چربی جو بعض بیجوں سے نکلتی ہے ۔ |
| Galands salivary | Noun | تھوک پیدا کرنے والے غدود ، غدود ریقیہ |
| Galanga | Noun | خولنجان ۔ پان کی جڑ ۔ کلیجن ۔ایک قسم کی انگریزی گھاس ۔ |
| Galangale | Noun | خولنجاں ، بیخ تنبول ، پان کی جڑ |
| Galangol | Noun | جوہر خولنجان |
| Galantine | Noun | گَلَنتینی طعام ۔ بَچھڑے کا گوشت جِس کی ہڈیاں نکال کَر اور مسالا بھَر کَر اُبالا جاۓ ۔ |
| Galanty show | Noun | تما شا جس میں کٹھ پتلیوں کا عکس پردے یا دیوار پر ڈالا جاتا ہے ۔ |
| Galapee | Noun | ایسٹ انڈیز کا ایک درخت ۔ |
| Galatea | Noun | نیلی دھاریوں والا سفید صوتی کپڑا ۔ |
| Galatian | Adjective | گلاشی ۔ قدیم ایشیاۓ کُوچَک کے اندرونی علاقے گلاشیا کے مُتعلّق ۔ اِس کے باسیوں سے مُتعلّق ۔ |
| Galatification | Noun | جیلی کی شکل دینا |
| Galaugal | Noun | خولنجان کی جڑ |
| Galavanism | Adjective | گلونیزم ۔ گلوانیت ۔ حر کی برق ۔ حر کی برق کا استعمال طبی یا حیاتیاتی مقاصد کے لیے ۔ |
| Galax | Noun | گیلکس ۔ جنوب مشرقی امریکا کی ایک سدا بہار جھَاڑی ۔ گیلکس اَفِیلا جِس کے پَتّے گُلفروش اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
| Galaxies are ifact huge clusters containing billions of stars and planets | Phrase | کہکشائیں دراصل کھربوں ستاروں اور سیاروں پر مشتمل بہت بڑے جھرمٹ ہوتے ہیں ۔ |
| Galaxies are in fact huge clusters containing billions of stars and planets | Phrase | کہکشائیں دراصل کھربوں ستاروں اور سیاروں پر مشتمل بہت بڑے جھرمٹ ہوتے ہیں |
| Galaxy | Noun | کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔ |
| Galbanum | Verb | دریا کو دور کرنے والا ۔ |
| Galbulus | Noun | گو گل پھلا ۔ |
| Gale | Phrase | طوفان ، آندھی،تیز ہوا ۔ |
| Galea | Noun | وُضع ۔ شکل یا عمل میں ٹوپ یا خود جیسا ۔ گُنبد نُما ۔ |
| Galeage | Noun | لگان ۔ |
| Galeate | Adjective | خود کی شکل کا ۔ خود نُما ۔ |