English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gallant دل پھینک حسن پرست عاشق مزاج ۔
Gallantly Adjective عاشقانہ ، مردانہ ، جانبازی سے ۔
Gallantness Noun جانبازی ۔ خوش اطواری ۔
Gallantry حسن پرستی دلیری بہادری ۔
Gallantry award Noun انعام بھادری ۔ انعام شجاعت ۔
Gallasa Name گالاسا: بہت زیادہ سفید ۔ ملائم :
Gallate Noun مازو کے تیزاب کا نمک ۔
Gallbladder Noun صفرا کی تھیلی ۔
Gallbladder of fundic Noun پتہ یا مرارہ کا اندرونی وسیع حصہ
Galled Verb گھسا ۔
Galleon Noun گیلیون ۔ ایک بڑا ہسپانوی باد بانی جہاز ۔ جَنگ اور تَجارت کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔
Galleried Adjective گیلری دار ۔ گیلری والا ۔ سٹور نُما ۔
Galleriidae Adjective گیلی ریڈا ۔ مومی پتنگے ۔ چھوٹے اور انتہائی نازک پتنگے ان کے منہ لمبوترے ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں ۔ لاروا خشک مواد پر پلتا ہے جو بھڑوں کے چھتوں اور گھونسلوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مومی پتنگے چھتے کی موم کھاتے ہیں ۔
Gallery Phrase گیلری ۔
Gallery hit Noun وہ ہٹ وغیرہ جو تماشائیوں کو دکھانے کے لئے مارا جائے ۔
Galleryite Noun بالائی نشست پر بیٹھا ہوا تماشائی ۔ تماش بین ۔ تماشا دِکھانے والا ۔
Galleta Noun گیلیٹا ۔ ہلاریا جِنس کی دوامی گھَاس ۔ جنوبی امریکا اور میکسیکو میں کاشت کی جانے والی گھَاس ۔
Galley Noun ایک لمبُوترا ٹرے جِس پر ٹائپ کے حروف سطر وار جماۓ جاتے ہیں ۔
Galley arch Noun چھت دار بندر گاہ ۔
Galley man Noun جہاز پر کام کرنے والا ۔ ملاح ۔
Galley packet Noun من گھڑت قصہ ۔ جھوٹ ۔
Galley press Noun چھوٹا دستی مطبع جس سے پروف نکالا جاتا ہے ۔
Galley proof Noun {طباعت} گیلی پروُف ۔ گیلی پَر ٹائپ کے وہ پروُف جو سلِپ کی شکل میں ہوں اور اُن پَر صفحے کی طباعت سے پہلے اِصلاح کی جا سکے ۔
Galley slave Noun وہ شخص جِسے جہاز پر چپو چلانے کی سزا دی جاۓ ۔ بیگاری ۔
Galley stick Noun خانہ ۔
Galley worm Noun ایک قسم کا کئی ٹانکوں والا کیڑا ۔ ہزار پایہ ۔
Galleyslave Noun وہ شخص جِسے جہاز پَر چپّو چلانے کی سزا دی جاۓ ۔ بیگاری ۔ غُلام ۔ کام کے بوجھ تَلے دبا ہُوا شخص ۔
Gallfly Noun مازو مکھّی ۔ پِت مکھّی ۔ ایک قِسم کا کیڑا جو پودوں کی بافتوں میں انڈے دے کَر پودوں میں ماجو پیدا کَر دیتا ہے ۔
Galli crista Noun عرف مصفاتی
Galli cristae Noun تالو کی سوراخ دار ہڈی کا تکونی ابھار