English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Galliard Noun تین تالوں والا ۔ دوگانہ رقص ۔ اِس رقص کے ساتھ بجائی جانے والی دُھن ۔
Galliardise Adjective رنگ رلیاں ۔ شاد مانی ۔ خوشی ۔
Gallic Adjective قدیم فرانسیسی باشندوں گال کے متعلق ۔
Gallic acid Noun مازو کا تیزاب ۔
Gallic acid or 345 trihydroxy benzoic acid c7 h6 o5
Gallicanist Noun پوپ کا اقتدار کم کرنے اور قومی گرجے کا اقتدار برھانے کا حامی ۔
Gallice Adverb بزبان فرانسیسی ۔ فرانسیسی زُبان ۔ فرانسیسی بول چال کے مُتَعلِّق ۔
Gallicism Noun کِسی دُوسری زُبان میں مُستَعمِل فرانسیسی محاورہ ۔ محاورہ ۔ فرانسیسی اندازِ گُفتگُو ۔ خاص فرانسیسی رَسم و رِواج ۔
Gallicize Verb فرانسیسی اندازِ فِکر ۔ رِواج کو اپنانا ۔ زُبان کو اپنانا ۔ فرانسیسیوں کی تَقلید کَرنا ۔
Gallicolous Adjective مازو زا ۔ مازو میں موجود ۔
Gallicus morbus Noun آتشک فرانسیسی
Gallie s operation ہرنیہ کے علاج میں پٹھوں کا استعمال ۔
Gallies operation
Gallies operation
Galliformes Noun پرِندوں کی نوع جِس میں عام مُرغیاں وغیرہ شامِل ہیں ۔
Galligaskins Noun تنگ موری کا پاجامہ ۔ بر جیس ۔ پتلون ۔
Gallimaufry Noun گُڈ مُڈ ۔ غلَط ملَط۔ گَڑبَڑ ۔ افراتَفری ۔
Gallinacean Noun دُجاجی پَرِندہ ۔ گالی نیش پَرِندہ ۔
Gallinaceous Adjective مُرغ مانند ۔ دُجاجی پَرِندوں کی عام جِنس گالی فورم کا ۔
Gallinaginis caput پیشاب کے راستے میں ایک معمولی سا ابھار ۔
Gallinaginous crest Noun پیشاپ کی نلی کی جھلی کی تہ ۔
Gallinazo Noun امریکی گدھ ۔
Galling Adjective باعثِ کوفت ۔ دِق کَرنے والا ۔ تَکلیف دہ ۔ پریشان کُن ۔ تَشویش ناک ۔
Gallingly Adverb پریشان کن طور پر ۔ تکلیف دہ طور پر ۔
Gallingness Noun پریشانی ۔ تکلیف ۔
Gallinipper Noun بعوضہ ۔ پُشہٴ کلاں ۔ گیلی نپّر ۔ ایک بڑا امریکی پِسّو ۔
Gallinule Noun مُرغابی ۔ جِنس پورفیرُلا کے مُختلف پرندوں میں سے کوئی ایک ۔
Galliot Noun ولندیزی بار بردار یا ماہی گیری کی کشتی ۔ ایک چھوٹی کشتی ۔
Gallipot Noun مَرتبان ۔ لوشَن لے لیے ایک چھوٹا بَرتَن
Gallird Noun ایک تیز رقص ۔