English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Giant panda | Adjective | جائنٹ پانڈا ۔ دیو پانڈا ۔ ریچھ نما بڑا چوپایہ گوشت خور ممالیہ نادر انواع میں شامل ہے ۔ کندھوں تک اس کا قد ۲ میٹر ہوتا ہے ۔ رنگ سفید اور سیاہ ہوتا ہے ۔ چین اور مشرقی تبت میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Giant powder | Noun | ایک قسم کا ڈائنا مائٹ ۔ |
| Giant reed | Noun | نار ، نارا ، نال |
| Giant s causeway | Noun | سنگ سیاہ کے ستون جو آئرستان میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Giant s kettle | Noun | پہاڑ کا گہرا استوانی سوراخ جو ناروے کے ساحل پر پایا جاتا ہے ۔ |
| Giant star | Noun | ضخّام سِتارہ ۔ کبیلا کی مانِند بہت زیادہ جِسامَت والا سِتارہ ۔ عظیم سِتارہ ۔ |
| Giant stars | Noun | ضخام سِتارے ۔ سُرخ ضخام سِتارے ۔ کِسی سِتارے کی توانائی ۔ |
| Giant structure | دیو ہیکل ڈھانچے ۔ ایسے ایٹموں یا آیونز کے ڈھانچے جن میں ذرات کی زیادہ تر مقدار قلمی شبکے جیسی ہوتی ہے ۔ ہر ذرے میں اپنے اردگرد کے ذرات کو کھینچ رکھنے یا چسپال رکھنے کی زبردست قوت ہوتی ہے ۔ دیوہیکل ڈھانچوں کے نقطہ ہائے پگھلاﺅ اور ابال بہت اونچے ہوتے ہیں ۔ | |
| Giantess | Noun | دیونی ۔ غیر معمولی بڑے قدوقامت کی عورت ۔ چُڑیل ۔ |
| Giantism | Noun | دیو پَن ۔ عفریتیت ۔ جِسامت اور قامت میں غیر معمولی بڑھاوٴ ۔ |
| Giantlike | Adjective | دیو جیسا ۔ دیو قامت ۔ قوی ہیکل ۔ عفریت صورت ۔ |
| Giardia | Noun, Adjective | جائر ڈیا انسٹیسٹائنلس کی پیدا کردہ متعدی وبا جو بغیر علامات کے ہوتی ہے اور بڑوں میں ہوتی ہے اس میں چربی دار اسہال ہوتا ہے ۔ اس کا علاج میپا کرین یا میٹرونیڈا زول ہے ۔ |
| Giardiasis | Noun | جیارڈیا اِنٹَسٹائیفلیس کی وجہ سے مَرض عمُوماً بَغَیر علامات خَصُوصاً بالغوں کو اسہال میں مُبتَلا کَر سَکتا ہے |
| Gias ud din balban | Noun, Name, Historical | 1266ء تا 1286ء خاندان غلاماں کا آٹھواں سلطان۔ بطور غلام ہندوستان لایا گیا۔ سلطان التمش نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اپنے دور حکومت میں امرا اور سرداروں کا زور توڑ کر مرکزی حکومت کو مضبوط کیا۔ بغاوتوں کو سختی سے کچل کر ملک میں امن و امان قائم کیا اور سلطنت کو تاتاریوں کے حملے سے بچایا۔ بڑا مدبر ، بہادر اور منصف مزاج بادشاہ تھا۔ |
| Gib | بوڑھا جانور دل کا ایک پرزہ ۔ | |
| Gib staff | Noun | پانی کو ناپنے یا ناو کو کنا رے ہٹانے کی لگی ۔ |
| Gibbed cat | Noun | آختہ بلا ۔ |
| Gibber | Verb | ذومعنی باتیں کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ مہمل باتیں کرنا ۔ |
| Gibbered | Verb | جلدی سے بولا ۔ |
| Gibberellic acid | Noun | ایک مادّہ جو زمینی فِطر یا کھمبی سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| Gibberellin | Adjective | جبریلین ۔ پودوں کی نشوونما کو باقاعدہ بنانے والے مادے جو پودے کے مختلف حصوں کی نشوونما اور ارتقا کو متاثر کرتے ہیں ۔ |
| Gibberellin acid | Noun | ایک قَلمی تُرشہ جو جبرلین سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ پودے کی نشونُما تیز کَرنے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ جبرلک ایسڈ ۔ |
| Gibberellin gibberellic acid ga a class of plant growth substances originally isolated from the fungus gibberella fujikori which infects and causes deformities in rice | — | — |
| Gibbering | Adjective | خوف یا حیرانی کی وجہ سے تیزی سے سمجھ میں نہ آنے والے انداز میں بات کرنا ۔ |
| Gibberish | Noun | بکواس ۔ بیہودہ ۔ مہمل آوازیں ۔ باتیں ۔ |
| Gibbet | Verb | پھانسی میں لٹکا رہنا ۔ |
| Gibbeted | Verb | پھانسی سے لٹکا رہا ۔ |
| Gibble gabble | Noun | بے معنی گفتگو ۔ |
| Gibble gabble | Noun | بے معنی گفتگو ۔ |
| Gibbon | Adjective | گبن ۔ لنگور ۔ انسانوں جیسا بے دم بندر ۔ بوزنہ ۔ ابتدائی حیوان ۔ جسم پر کالی فر ہوتی ہے ۔ چہرہ اور کان بالوں کے بغیر اور بازو ٹانگوں سے لمبے ہوتے ہیں ۔ سات انواع ہیں ۔ سفید پیشانی والا گبن ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ آسام تھائی لینڈ اور ملائیشیا کے جنگلات میں پایا جاتا ہے ۔ |