giant structure – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دیو ہیکل ڈھانچے ۔ ایسے ایٹموں یا آیونز کے ڈھانچے جن میں ذرات کی زیادہ تر مقدار قلمی شبکے جیسی ہوتی ہے ۔ ہر ذرے میں اپنے اردگرد کے ذرات کو کھینچ رکھنے یا چسپال رکھنے کی زبردست قوت ہوتی ہے ۔ دیوہیکل ڈھانچوں کے نقطہ ہائے پگھلاﺅ اور ابال بہت اونچے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu